سارہ خان مجھے تو ایک بھی موی یاد نھیں جو دیکھتا ہوں دس مینٹ بعد یاد ہی نھیں ہوتی :پ، یہاں پہ کافی مویز کے نام دیکھ کہ یاد آیا۔ویسے اگر ،موی دیکھنے کا اتفاق ہو تو آپ سے ہی پوچھ لیتا ہوں کے :“:battingeyelashes:
[QUOTه E="سارہ خان, post: 1741277, member: 210"]خود کو جو نہیں آتے گانے ۔۔۔۔۔
شادی میں چم چم کپڑے کیوں پہنے جاتے ہیں ؟
کیونکه لوگ کپڑوں کی ریسپیکٹ کرتے هیں۔ :laugh:
کیونکہ وہ الو کے پٹھے نہیں ہیں
چلتی کو گاڑی کیوں کہتے ہیں؟
کیوں کہ کھڑی کو کھٹارا کھتے ہیں :ُپ:laugh::laugh:
ابن سعید بھیا خادم اعلا ہر وقت آنلائن کیوں ہوتے ہیں؟ :ڈ:laugh:
:laugh:
سارہ خان آپی ویسے اگر بنانا کو کوک میں ڈبوئینگے تو میلٹ ہوجائے گا ۔۔
کوک بنانا شیک کھلائے گا وہ۔۔ یا تو کوک بنانا کوک ٹیل کھلائے گا :ڈ:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh: