بزی تو چھوٹے بھیا بھی ہوگئے ہیں ۔۔۔ پر ہماری سارہ خان آپی ڈانٹ کے بلاتیں ہیں محفل پہ :ڈ
لیکن اتنے مراسلے ؟کیا کیا لکھا ہے آپ نے ِ؟ مجھے پڑھنے میں دس سال لگ جائیں:پ :laugh:
مجھے یاد ہے جب یہ لڑی بنائی تھی مقدس آپی نے ۔۔۔
شمشاد چاچو،
سیدہ شگفتہ آپی۔
تعبیر آپی
عائشہ عزیز سسو ،
کافی رونق ہوا کرتی تھی جب سارے افراد ایکٹو ہوا کرتے تھے ۔۔:)