نیٹ فلکس کا غالباً سنگل اسکرین 800 کا ہے۔ باقی پرائز الگ ہیں۔
خود میں ایک زمانے سے نیٹ فلکس اور ٹیپ میڈ مفت میں استعمال کررہا ہوں کہ ہمارے باس کے صاحبزادے نے فری فنڈ میں دے رکھے ہیں:)
ایمازون پرائم البتہ وہی 99 فی ماہ میں مزے دے رہا ہے کہ دی بوائز کے 4 سیزن بمعہ ایک سیزن جین وی ساتھ میں انونسبل...