زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ف
مزاح برائے تاوان
ابھی حاضری لگانے آئے تو دیکھا کہ مزید 9 صفحات کا اضافہ ہو چلا ہے۔
فہیم
Post #555
جون 3، 2025
فورم:
گپ شپ
ف
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
ویسے تو ہم غیر متفق کی ریٹنگ دینے والے تھے لیکن کہہ سکتے ہیں کہ کبھی حیدر آباد جاکر حیدرآبادی بریانی کھانے کا اتقاق نہیں ہوا۔ ویسے ہمیں نہیں لگتا کہ وہ کراچی کی بریانی سے بہتر ہے۔
فہیم
Post #880
جون 2، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
ف
انٹرویو
انٹرویو وِد زکریا
بے شک اچھی ہونگی پر کیا کوئی کراچی کی بریانی کے مقابلے ڈش بھی ہے:D
فہیم
Post #878
جون 2، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
ف
مزاح برائے تاوان
یعنی کہ! ہنسی خوشی سے گزار لیں زندگی، کل کا کوئی پتہ نہیں، یہی لمحہ ہے سب سے قیمتی۔
فہیم
Post #360
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
ف
مزاح برائے تاوان
یعنی مستقبل کے لیے غلہ اکھٹا کیا جارہا ہے ۔
فہیم
Post #358
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
ف
مزاح برائے تاوان
یعنی وارث بھائی اور شمشاد بھائی کی موجودگی بھی یہاں محسوس کی جاسکتی ہے۔
فہیم
Post #356
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
ف
مزاح برائے تاوان
ابھی تو نجانے کیا کچھ ہورہا ہے کہ ایک دھاگہ کھلتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے اتنے صفحات ہوجاتے ہیں کہ انسان ٹھیک سے پڑھ بھی نہیں پاتا۔
فہیم
Post #354
جون 2، 2025
فورم:
گپ شپ
ف
مبارکباد
ہماری آپا جی سیما علی کو 54 ہزاری ہونا مبارک ہو!
بہت مبارک ہو آپی، اگر محفل کے بند ہونے کا پنگا نہ ہوتا تو جلد ہی آپ کو لکھ پتی ہونے کی مبارک باد دینی تھی:)
فہیم
Post #21
جون 2، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ف
الوداعی تقریب
بچھڑنے سے پہلے.....
دونوں ہی انٹرنیٹ کی دنیا سے ایسے غائب ہیں جیسے کبھی وجود ہی نہ تھا۔
فہیم
Post #22
جون 2، 2025
فورم:
محفل کی سالگرہ
ف
انٹرویو
محترمہ سیما علی سے مصاحبہ
کہ ہم کچا بھیجا چبا رہے ہیں کسی کا:devil1:
فہیم
Post #723
مئی 31، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
ف
انٹرویو
محترمہ سیما علی سے مصاحبہ
شاید تصور میں ‘زومبی‘ گھوم رہے ہیں آپ کے :D
فہیم
Post #721
مئی 31، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
ف
انٹرویو
محترمہ سیما علی سے مصاحبہ
جی آپی، حکم :)
فہیم
Post #717
مئی 31، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
ف
انٹرویو
محترمہ سیما علی سے مصاحبہ
بھیجا کھا کر کہیں بھیجا فرائی نہ ہوجائے :D
فہیم
Post #716
مئی 31، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
ف
انٹرویو
محترمہ سیما علی سے مصاحبہ
محبت ہے آپا آپ کی۔ ان شاءاللہ جلد ہی ساتھ چائے پیتے ہی🙂
فہیم
Post #524
مئی 30، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
ف
انٹرویو
محترمہ سیما علی سے مصاحبہ
اتفاق سے ہم چائے ہی پی رہے تھے۔
فہیم
Post #522
مئی 30، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
ف
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظلم ہے ویسے محفلین پر یہ۔
فہیم
Post #50,875
مئی 29، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ف
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قدرِ دیر سے جو سمجھ آئی :)
فہیم
Post #50,871
مئی 29، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ف
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لگتا ہے مراسلے بڑھانے کی دوڑ لگی ہے :)
فہیم
Post #50,867
مئی 29، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ف
انٹرویو
انٹرویو وِد ظفری
Wrench
فہیم
Post #439
مئی 29، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
ف
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میں نے کیا بتانا ہے بھلا۔
فہیم
Post #50,865
مئی 29، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top