آخری بار ایسا موقع کوئی ایک سال ایک ماہ قبل آیا تھا۔ لیکن لگتا ہے جیسے ابھی کچھ عرصے کی ہی بات ہو۔
وقت اپنی رفتار سے دوڑے جارہا ہے، زندگی کی گھڑیاں کم سے کم ہوتی جارہی ہیں تو انہیں گزرتے لحمات کو یاد گار بنانے کے لیے ایک بار ایسا ہی موقع ہاتھ آیا۔
ویسے تو اس ملاقات کا پروگرام کافی عرصے سے بن رہا...