نتائج تلاش

  1. ف

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    آپ جیسے دوستوں کا ساتھ ہر دور میں میسر رہتا تو شاید سستی نہ ہوتی :)
  2. ف

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ضرور کیجئے:)
  3. ف

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    گستاخی معاف! پر یہ اگر باقاعدہ ترنم کے ساتھ پڑھ کر ریکارڈ کرلیا جائے تو اچھی چیز وجود میں آجائے :)
  4. ف

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہم نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔ امید ہے خفیہ رائے شماری ہوگی۔
  5. ف

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ایسی باتیں سر عام نہیں بتائی جاتیں ، ہم نے وہ بنفس نفیس ظفری بھائی کے گوش گزار کی تھیں:) اب اگر مریم کو دلچسپی ہے تو ایک دعوت کا اہتمام کرکے ہمیں مہمانِ خصوصی مدعوع کرلیں:D
  6. ف

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    جی میں پہلے ہی بتا چکا ہوں:)
  7. ف

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    وہی چیزیں نہیں کھائی ہونگی نہ۔
  8. ف

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    خطاط ہیں تو لکھائی تو ظاہر ہے اچھی ہونی ہی ہے۔ ویسے ہمیں پنسل یا پین سے لکھی عام انداز کی لکھائی زیادہ پیاری لگتی ہے۔ خطاطی نما اور کٹے مارکر سے لکھا ہوا تو ویسے ہی خوبصورت ہوجاتا ہے۔
  9. ف

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    مریم آپ کی لکھائی ماشاء اللہ بہت پیاری ہے۔ اچھے خاصے محفلین اس کو دیکھ، انگلیاں دانتوں میں دبا کر زخمی کرچکے ہیں:) ظفری بھائی کی لکھائی بھی کافی اچھی ہے۔ وہ نجانے کیوں اس تھریڈ سے گم ہیں۔
  10. ف

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    وہ تو ٹاپ سیکرٹ ہوئے نہ:D
  11. ف

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    محفل کی بندش کے دن جیسے جیسے قریب آرہے ہیں۔ آپ کے ذہن کی بیٹریاں جن کا پانی سوکھ چکا تھا، سیل بے جان ہوچلے تھے، ایک دم سے پھر پوری طرح چارج ہوگئی ہیں:D اردو محفل اور ظفری بھائی کے افیئرز پر بھی ایک خط یا تحریر ہونی چاہیے:ROFLMAO:
  12. ف

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بہت زبردست آپی :)
  13. ف

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    مختلف اقسام کی چیز، براؤنی نما کیک اور گڑ کی پاپڑی نما کوئی چیز۔ اگر تو کوئی ممنوع چیز نہیں تو قابلِ قبول ہے:)
  14. ف

    کرکٹرز کے ساتھ

  15. ف

    مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

    مبارک ہو زیک آپ سے کم لیکن اچھی بات چیت رہی اگر کراچی کا چکر لگا لیتے تو ملاقات بھی ہوجاتی :)
  16. ف

    کرکٹرز کے ساتھ

    یہ تو ایک دہائی سے زیادہ کا قصہ ہوچلا ہے۔ اور یہ تصاویر بھی ریل والے کیمرے لی گئیں تھیں اور ہارڈ کاپیز کو اسکین کرکے شیئر کی تھیں۔ دیکھنا پڑیں گی کہ پھر مل جائیں۔
  17. ف

    الوداعی ملاقات

    زبیر ںھائی سے ہماری بھی ایک ملاقات ہوچکی ہے اور وہ ظفری بھائی کے ساتھ ہی ہوئی تھی 2012 میں غالباََ۔
  18. ف

    ایک خواب اور اُس کی تعبیر

    فائبر آپٹک پر منتقلی کے بعد سے ہم ہائی اسکور کی دوڑ سے تقریباً باہر ہوچلے ہیں۔
  19. ف

    مزاح برائے تاوان

    عندلیب اپیا آپ کا ذکر ہورہا ہے۔ اور دوسرا مصرع کچھ یوں ہوجائے! تو آکر بریانی پکا، میں بناؤں دہی پھلکی
Top