نتائج تلاش

  1. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور آپ نے بھی سارے ناول پڑھ رکھے ہیں۔
  2. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عمران کے بارے پہلے نہیں معلوم تھا کیا آپ کو۔
  3. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قدرے دیر لگ جائے گی پھر تو۔
  4. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    ظہیر صاحب نے کہنا ہے ہم نے ان کے دھاگے کی قبر کھود دی :)
  5. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لائیں ہم چائے بنا دیتے ہیں۔
  6. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ پکڑیں ہمارے ٹائپنگ ایررز کو۔
  7. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کیسے ہوتا ہے ۔
  8. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو بریانی کی خوشبو آرہی ہے۔
  9. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ ہمارے پسندیدہ کرادار علی عمران کا انداز تھا۔ ورنہ تو السلام علیکم آپی۔
  10. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    ہمارے مٹی ڈالنے سے پہلے ہی آپ نے اچک لیا:)
  11. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    باجی سلالیکم
  12. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    ایک لمحے کو میں کچھ اور ہی پڑھ گیا۔
  13. ف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ریل گاڑی کے سفر پر چلیں آپی
  14. ف

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    وقت نکال تھوڑا بہت ضرور پڑھیے گا۔ پھر خود ہی پورا پڑھ لیں گی۔
  15. ف

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    یعنی آپ لوگ ہمارے مقابلے کافی پرانے ہیں۔ ہمیں تو 92 کا ورلڈکپ بھی یاد نہیں اور 96 کا بھی بس کوارٹر فائنل کچھ کچھ یاد ہے۔ ہم نے 1999 سے کرکٹ کو پوری طرح سے فالو کرنا شروع کیا۔ وہ بھی جب پاکستان کی ٹیم کئی برس بعد انڈیا ٹیسٹ سیریز کھیلنے گئی تھی اور وہاں بال ٹھاکرے نے اسٹیڈیم کی پچ کھد وادی تھی۔
  16. ف

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    ذاتی پیغام میں لنک بھیجا ہے:)
  17. ف

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    کاپی رائٹ کے چلتے یہاں براہ راست تو نہیں دیا جاسکتا۔ لیکن ہم کچھ کرتے ہیں :)
  18. ف

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    پھر آپ ٰحاضر غائب ٰ ناول پڑھیں اور ہمیں دعائیں دیں۔
  19. ف

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    آنکھ اوجھل، پہاڑ اوجھل والا معاملہ ہے:)
  20. ف

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    ہمارا تو جب نام لیں ہم حاضر :)
Top