نتائج تلاش

  1. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    ابھی ہم نے دیکھا تو محترمہ ہم سے 12 سال زیادہ عمر کی مالکہ ہیں۔
  2. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    ان کی صاحبزادی بھی ہماری آنٹیوں والی عمر دراز رکھتی ہیں۔
  3. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    آنٹیوں سے بھلا کیا برج ملنے تھے۔
  4. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    دو نمبر ی والے کام ہم سے نہیں ہوتے۔ آپ تین نمبری کی بات کرتے ہو۔
  5. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    قبروں کو ترقی دے کر مزار بنانے کے لیے۔
  6. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    دور سے دیکھنے کی بات پر ہمیں حسرت موہانی کی ایک شعر یاد آتاہے جو فی الحال نہیں کہا جاسکتا :D
  7. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    اور سارا دھاگہ مٹی مٹی ہوچلا۔ اب اگلی باری پانی کے ٹینکروں کی ہوگی۔
  8. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    بعد میں کیا بلیک میں خریدنا پڑے گا۔
  9. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    اس دھاگے میں تو قبریں کھد تی جارہی ہیں اور مٹی کے ٹرکوں کی آمد جاری ہے۔
  10. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    آپ کی آواز کونسا سریلا نغمہ بکھیر رہی ہے:D
  11. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    یعنی آپ چاہتی ہیں کہ ایڈوانس میں پلاٹ بک کرا لیا جائے۔
  12. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    پھر تو سب وہاں مل کر دل دل پاکستان گا رہے ہونگے۔
  13. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    ابھی جب ایک گھر میسر ہے تو دوسرے کو خرید کر کیا کرنا۔ جب یہاں تالا پڑے گا۔ تب ہم بھی شاید وہاں پدھار جائیں۔
  14. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    لگتا ہے محفلین کی بڑی تعداد وہاں ہجرت کرچکی ہے۔
  15. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    جب تک ہم نے غلطی دیکھ کر تدوین کی۔ عاطف بھائی نے اقتباس اچک لیا۔
  16. ف

    الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

    ایک مٹھی کی قیمت کیا ہوگی بھلا۔
Top