جی تو زیک اور مریم افتخار کا کہنا ہے کہ "جو بولے وہ کنڈی کھولے" تو ہم یہ لڑی کھولنے جا رہے ہیں۔
اس کا مقصد ایک دوسرے کے تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مثبت انداز میں کاروباری چالیں اور چالاکیاں سیکھنا ہے۔
خود ہم نے جس بابت رہنمائی لینی تھی وہ کچھ یوں ہے کہ یہاں کراچی میں گزشتہ کچھ عرصے سے دیکھنے...