چاچو یہ تو کافی پرانی بات ہوچلی۔ پھر بھی جتنے واقعات ٹائپ ہوئے ہیں ان سے لگتاہے کہ 80 فیصد تو مکمل ہوگئی ہوگی۔ کیونکہ یہ چھوٹا سا ایک کتابچہ ہی تھا۔
مزید یہ کہ چونکہ بہت پرانا تھا کہ انٹرنیٹ جب اتنا عام نہیں تھا تو ہوسکتا ہے کہ کچھ باتیں اس میں بنا تحقیق کے ہی شامل ہوں۔