نتائج تلاش

  1. ظفری

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    واضع رہے کہ یہاں صرف شادی کی تقریبات میں وقت کی پابندی کی بات نہیں ہورہی ۔ہم مجموعی طور پر ایک قوم کی حیثیت سے اپنے فرائض ، ذمہ داریوں اور کام میں وقت کی پابندی کس طور پر کرتے ہیں۔ اور ان سے متعلق ہمارا رویہ کیا ہے ۔ اس پر بات ہو رہی ہے ۔
  2. ظفری

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    بڑی عجیب منطق آپ نے پیش کی ۔ یعنی آپ سمجھتے ہیں کہ 10 سے 12 کا وقت لکھ دیا جائے تو مسئلہ حل ہوجائے گا ۔ اگر ایسی بات ہے ۔ تو پھر 8 سے 10 پر آنے میں کیا قباحت ہے ۔ میں یہ کہنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ قوم کا مزاج یہ بن چکا ہے کہ اسے وقت کی پابندی نہیں کرنی ۔ اس سے بعید کہ وقت کیا ہے ۔ 10 سے 12 کا...
  3. ظفری

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    وقت کی پابندی ایک معاشرتی نظم و ضبط کا بنیادی رکن ہے ۔ اس کا اطلاق ایک عام آدمی سے لیکر ایک ادارے اور پھر ریاست کے خدوخال پر لاگو ہوتا ہے ۔ وقت کی پابندی انفرادی طور پر معاشرے پر اتنی اثرانداز نہیں ہوسکتی ۔ جنتی اجتماعی طور پر ۔ اور یہ اتنی آسان بات بھی نہیں ہے کہ کسی سوئی قوم کو گہری نیند...
  4. ظفری

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    لیکن ہم یہ کیسے نتیجہ اخذ کرسکتے ہیں کہ کون اعلیٰ تعلیم کی ڈگریز جمع کر کے علم حاصل نہیں کررہا ہے ۔ میں کچھ ایسے احباب کو جانتا ہوں جنہوں نے ایک ڈگری اپنے روزگار کے حصول کے لیئے حاصل کی اور باقی ڈگریز انہوں نے اپنے علم کے تشنگی کے لیئے حاصل کی۔ اور اس میں وہ اپنے پروفیشنل ڈگری سے زیادہ کامیاب...
  5. ظفری

    انیسویں سالگرہ انیسویں سالگرہ پہ جانے والوں کے لیے دعائیں

    پہلے بھی کئی بار بچ چکا ہوں ۔ ضروری نہیں ہے آدمی ہر بار گرنے ہی بچے ۔;)
  6. ظفری

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    میرا اپنا خیال یہ ہے کہ یہ سب رویئے (جو اب تک گنوائے گئے ) اخلاقی گراوٹ کا نتیجہ ہے ۔ گذشتہ 10 ماہ میں پاکستان کے میں نےچار وزٹ کیئے ۔ اور ہر بار یہی بات نوٹ کی ۔ اخلاقی قدروں کی جو درگت گذشتہ تیس سال میں یہاں بنی ہے ۔ اس نے قوم کو ذہنی انتشار میں مبتلا کردیا ہے ۔ جیسے ہی اخلاقی معیار گرا ۔...
  7. ظفری

    دماغ لڑائیے

    R ریٹنگ تھی ۔ جبکہ گریڈ میں فور اور فائیو استعمال کرتا رہا ہوں ۔ مگر وقت کیساتھ ان میں ردوبدل ہوتا رہتا ہے ۔
  8. ظفری

    دماغ لڑائیے

    چٹان کی نوعیت کا اندازہ لگا یئے ۔ کیسی قسمت کھلے گی اگر کوئی سیدھا گرا ۔ویب سائیٹ سے کاپی پیسٹ کیا ہے ۔
  9. ظفری

    دماغ لڑائیے

    قسمت کُھلے یا نہ کُھلے مگر سر ضرور کُھل جائے گا ۔ :thinking:
  10. ظفری

    دماغ لڑائیے

    یہ شوق مجھے 2007 سے لگا ۔ اور کلاراڈو سے ہی لگا ۔ دو تین سال سے صرف ہائکنگ پر آگیا تھا ۔ مگر اس دفعہ صبر نہیں ہوا ۔
  11. ظفری

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    اب زخم بھر رہے ہیں ۔ کھرنڈ جم رہی ہے ۔ مگر اب خارش والا ایشو شروع ہوگیا ہے ۔ دو ہفتوں سے نیند کے لیئے ترس گیا ۔
  12. ظفری

    دماغ لڑائیے

    خیر ۔۔۔ اگلی بار گروں گا تو کچھ دیکھ کر ہی گروں گا ۔ :D
  13. ظفری

    دماغ لڑائیے

    شکر کرتا ہوں کہ ابتدا ء میں ہی گر گیا ۔ ورنہ 300 فٹ اور اوپر جا نا تھا ۔
  14. ظفری

    دماغ لڑائیے

    کیوں کیا ہوا ۔۔۔۔۔ اور اوپر سے گرنا تھا ۔ :D
  15. ظفری

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    چٹانوں پر تو ہی بسیرا تھا ۔ بس نیچے آنے کی غلطی کر ڈالی ۔
  16. ظفری

    دماغ لڑائیے

    تیس بتیس فٹ سے ۔ مگر سیدھا نہیں گرا ۔چٹان سے ٹکرایا پھر نیچے آیا ۔ پھر ٹکرایا پھر نیچے آیا ۔ رسی نے بچا لیا ۔ مگر رسی نے مجھے گھنٹہ سمجھ کر چٹان پر خوب بجایا ۔ :idontknow:
  17. ظفری

    دماغ لڑائیے

    یعنی نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے ۔ معاملہ لاعلاج ۔ میں سمجھتا تھا کہ میں ایک ہی ہوں ۔ :D
  18. ظفری

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    جی !بلکل چل رہی ہے ۔ مگر چٹانوں کی رگڑ سے کمر پر جو زخم آئے ہیں ۔ وہ بہت تنگ کر رہے ہیں ۔
  19. ظفری

    دماغ لڑائیے

    ان کی آب بیتی نہیں ہوگی ۔ وہ ہسپتال میں کافی دن رہ کر آئے ہیں ۔ اس لیئے اپنے مشاہدے سے نوازیں گے ۔ کیونکہ ان کے روم کے سامنے ہی منٹیل وارڈ تھا ۔ :notworthy:
  20. ظفری

    پکڑی جانے والی منشیات کا حجم

    اب تو اپنے ٹرکوں پر ہی لاد د یتی ہے۔
Top