نتائج تلاش

  1. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور سنبھلے گی طبعیت ۔۔۔۔ کہ آپ نے دل جو زاہد کا توڑا تو کیا ، آپ نے اس کی دنیا کو چھوڑا تو کیا آپ اتنے تو آخر پریشاں نہ ہوں ، وہ سنھبلتے سنبھلتے سنبھل جائے گا :thumbsup:
  2. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہو آپا کہ آپ کو دھوکہ لگا ہو ۔ :D طبیعت کا کیا ہے ! سنبھلتے سنبھلتے سنبھل ہی جائے گی ۔ :thinking:
  3. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالب گمان یہ ہے کہ یہ تو لوگ ہی میرے بارے میں بتا سکتے ہیں ۔ :thumbsup: دردِ کندھا اب دردِ ڈسکو بن گیا ہے ۔ :idontknow:
  4. ظفری

    موسم سرما میں دیوسائی نیشنل پارک کا سفر

    پلان بائی روڈ ہی جانا کا ہے ۔ جہاز سے بہت سا ایڈونچر ضائع ہوجاتا ہے ۔ :notworthy:
  5. ظفری

    موسم سرما میں دیوسائی نیشنل پارک کا سفر

    اسلام آباد سے ہنزہ ، اسکردو وغیرہ کے لیئے کوئی دوست گائیڈ کرسکتا ہے ۔ ؟ خاص کر ہوٹلز کے لیئے ۔
  6. ظفری

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    بہت بہت شکریہ فرخ منظور بھائی ۔
  7. ظفری

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    نیٹ فلیکس پر یاد ماضی تازہ کررہا ہوں ۔ فرینڈز دیکھ رہا ہوں ۔
  8. ظفری

    دماغ لڑائیے

    بس اس لیئے میں اپنا دماغ نہیں لڑا رہا ۔
  9. ظفری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "ث" ہی کیوں ہر بارمیری باری پر آجاتا ہے ۔ :idontknow:
  10. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نر م آواز ، بھلی باتیں ، مہذب لہجے پہلی بارش میں ہی یہ رنگ اُتر جاتے ہیں
  11. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ بات کیا ہے کہ میں بہت کُند ذہن واقع ہوا ہوں ناں ۔ :thumbsup:
  12. ظفری

    اقتباسات سفر در سفر (اشفاق احمد)

    نہیں جی ۔۔۔۔ بس 159 کے بعد کے صفحات شئیر کردیں ۔ :D
  13. ظفری

    اقتباسات سفر در سفر (اشفاق احمد)

    اس تحریر کا اصل حوالہ مل سکتا ہے ۔ ؟ کیونکہ مجھے تو یہ اشفاق احمد کا اندازِ تحریر نہیں لگتا ۔
  14. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شروع کہاں سے کریں اس دھاگے کی ۔ بس یہی سمجھ نہیں آتا ۔ قائدہ ۔۔۔ القائدہ بن جاتا ہے ۔ :D
  15. ظفری

    دماغ لڑائیے

    آپ کا کیا خیال ہے ۔ مجھے کیا کم چوٹیں آئیں ہیں ۔ :) مجھے بھی بھاگنا پڑے گا کہ اب عمر کا تقاضا ہے ۔ ;)
  16. ظفری

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    اگر دماغ ہوتا تو پھر اس کھیل میں حصہ نہ لیتا ۔ :lol:
  17. ظفری

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    کوئی بات کہہ لیں ۔ بعد میں آپ کو ہی افسوس ہوگا کہ کیوں بزرگ کہا ۔ :D
  18. ظفری

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    اگر آپ بزرگوں کی بات کر رہے ہیں تو واقعی وہ آسانی سے معاف کردیتے ہیں ۔ ;)
  19. ظفری

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    بی بی ۔۔۔ آپ نے مجھے ٹیگ کیا ہے ۔ اب کہاں وقت ہےایسےکھیل کھیلنے کا ۔ اور ویسے عمر کا تقاضا بھی نہیں کہ ایسے کھیل اب کھیلے نہیں جائیں ۔ :notworthy:
  20. ظفری

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل ۔مسئلہ ۔1۔وقت کی پابندی

    میں یہی کہنا چاہ رہا تھا کہ وقت کی پابندی کیسے ممکن ہوسکتی ہے ۔ جب کہ اس کے عملداری میں بہت سی رکاوٹیں کھڑی ہیں ۔تو پہلے نظام میں تبدیلی لائی جائے پھر وقت کی پا بندی کا اطلاق کیا جائے ۔ مگر میں سمجھتا ہوں کہ اگر معاشرے کے نظام میں چند ضروری تبدیلیاں رونما ہوگئیں تو پھر شاید وقت کی پابندی کے...
Top