نتائج تلاش

  1. ظفری

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    انہوں نے باہر سے یہ عیب دیکھا ہوگا ۔ جو ان آنکھوں میں ڈوب گیا اُسے کیا ٹیڑھا پن نظر آئے گا ۔ :notworthy:
  2. ظفری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہزار طرح کے تھے رنج پچھلے موسم میں پر اتنا تھا کہ کوئی ساتھ رونے والا تھا جمال احسانی
  3. ظفری

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے جمال احسانی
  4. ظفری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاس سب سے نجات پائے زمانے گزر گئے خمار بارہ بنکوی نجات
  5. ظفری

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    جو لوگ آنکھ بھر کے اُسے دیکھتے ہیں ۔ ان میں ہمیں بھی شامل کرلیں ۔ بلکہ دس بارہ دفعہ شامل کرلیں ۔ کہ ہم نے بہت آنکھ بھر کے اس ویڈیو کو دیکھا ۔ :lol: رہی تنقید کی بات تو ایسی معیاری شاعری کے ساتھ اتنی اچھی آوازبھی پس ِ سماعت چلی جاتی ہے ۔ جب ایسی ہوشربا صورتیں سامنے ہوں ۔:notworthy: اگلی دفعہ...
  6. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    استادِ محترم ۔۔۔ یہ غلطی مجھ سے ہمیشہ ہوجاتی ہے ۔ اس لیئے میں ان دھاگوں میں کم ہی آتا ہوں ۔دھاگے پر جب فوکس ہوتا ہے کہ یہاں کیسے جواب دینا ہے تو اس دوران کوئی اور اگلا حرف لیکر مراسلہ ارسال کر چکا ہوتا ہے ۔
  7. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیئے آپ کے وعظ نے وجی کو مسجد کی طرف دوڑا دیا ۔ :praying:
  8. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    دولہے کے چہرے سے مماثلت کے لیئے ۔ :notworthy:
  9. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    مبارکاں تو بہت بعد کی بات ہے ۔ شمشاد بھائی اپنے پہلے کلائنٹ کے ہاتھ پیلے تو کریں ۔ :lol:
  10. ظفری

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    ہم سمجھتے تھے کہ ہمارے بام ودر دُھل جائیں گے بارشیں آئیں تو، کائی جم گئی دیوار پر سلیم احمد
  11. ظفری

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    تو آپ اس لیئے مجھے دیکھ کر اپنے شادی دفتر کا دروازہ بند کر لیتے تھے ۔ :thinking: خیر اب اس بات کو بھی دو سال ہوگئے ہیں ۔ میرا شناختی کارڈ بھی بن گیا ہے ۔ :thumbsup:
  12. ظفری

    احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    میں آپ کی بات سے متفق ہوں کہ آج میں نے بھی کافی پرانے دھاگوں کو دوبارہ پڑھا ۔ اور پرانی یادیں واقعی تازہ ہوگئیں ۔
  13. ظفری

    یہ دنیا تم کو راس آئے تو کہنا

    یہ دنیا تم کو راس آئے تو کہنا نہ سر پتھر سے ٹکرائے تو کہنا یہ گُل کاغذ ہیں یہ زیور ہیں پیتل سمجھ میں جب یہ آ جائے تو کہنا بہت خوش ہو کہ اس نے کچھ کہا ہے نہ کہہ کر وہ مکر جائے تو کہنا دہل جاؤ گے تم غم سن کے میرے کبھی دل غم سے گھبرائے تو کہنا دھواں جو کچھ گھروں سے اٹھ رہا ہے نہ پورے...
  14. ظفری

    درد کے پھول بھی کھلتے ہیں ، بکھر جاتے ہیں

    درد کے پھول بھی کھلتے ہیں بکھر جاتے ہیں زخم کیسے بھی ہوں کچھ روز میں بھر جاتے ہیں راستہ روکے کھڑی ہے یہی الجھن کب سے کوئی پوچھے تو کہیں کیا کہ کدھر جاتے ہیں چھت کی کڑیوں سے اترتے ہیں مرے خواب مگر میری دیواروں سے ٹکرا کے بکھر جاتے ہیں نرم الفاظ ،بھلی باتیں، مہذب لہجے پہلی بارش ہی میں یہ...
  15. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی ۔۔۔ اللہ آپ کو صحت دے ۔ اور خیر کی لمبی عمر عطا فرمائے ۔آمین اس دفعہ 100 فیصد میری مہمان نواز ی کے لیئے تیار رہیں ۔ میں کسی بھی وقت سر پرائز دے سکتا ہوں ۔ اور ہاں ۔۔۔۔ اپنا شادی کے دفتر کی جھاڑ پھنکار بھی کرلیں کہ اس دفعہ تو بس آپ کو پکا کلائنٹ مل جائے گا ۔ ;)
  16. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سمجھ نہیں آئی بات کہ لہو اور خون میں فرق کیا ہے ۔ پہلے تو یہ طے ہو ۔ :idontknow:
  17. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید ۔۔۔ زاہد ، کثرت سے عبادت کرنے والے کو کہا جاتا ہے ۔ ;)
  18. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدیاں بھی نہیں لگتیں عروج کو زوال ہونے ۔ اخلاقی اقدار اور انصاف جب ناپید ہوجائے قوم میں تو زوال اپنی جگہ خود بنا لیتا ہے ۔
  19. ظفری

    صحرا، ویرانہ، بیابان

    جہاں جہاں مجھے صحرا دکھائی دیتا ہے میری طرح سے اکیلا دکھائی دیتا ہے
  20. ظفری

    کتاب

    کس طرح جمع کیجئے اب اپنے آپ کو کاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے عادل منصوری
Top