اردو محفل کی چھٹی سالگر ہ کے موقع پر مورخ نے غلطی سے بادشاہ سلامت کے لو ہے کا پاجامے کا ذکر کردیا تھا ۔ جس کی پاداش میں بادشاہ نے اُسے 14 سال بامشقت کی سزا دیدی تھی ۔ اردو محفل کی انیسویں سالگرہ پر اُسے بہترین کردار کی بناء پر مقررہ مدت سےصرف چند گھنٹوں پہلے رہا ئی دیدی گئی ۔ مورخ کا قیدِ...