نتائج تلاش

  1. ظفری

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    زیک بھی ماشاءاللہ میری طرح ہوتے جارہے ہیں ۔ :D
  2. ظفری

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    پاکستان میں میرے ساتھ تو اکثر ایسا ہی ہوتاتھا۔ مجبوراً ڈالرز ایکسچنج کرانے پڑتے ہیں ۔ مگر کسی اور ملک میں مجھے یہ ایشو نہیں ہوتا ۔ پچھلی دفعہ لوکل بینک میں اکاؤنٹ کھلوایا ۔ امریکہ سے آنے سے پہلے لوکل بینک اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر کر دیتا ہوں ۔ جس سے اب یہ آسانی ہوتی ہے لوکل اے ٹی ایم کارڈ پر...
  3. ظفری

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    مراسلہ 48 میں اس بات کی تنبہہ کردی ہے میں نے ۔ ;) ;)
  4. ظفری

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    میاں! خوش خوراک کا مطلب معلوم بھی ہے تمہیں ۔یا پھر میں لنچ کی تفصیل شئیر کروں ۔ :notworthy:
  5. ظفری

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    پاکستان میں سیاسی معاملات نمٹا دیئے ہیں ۔ اب بس الیکشن والے دن امریکہ پہنچ رہا ہوں ۔ :peacesign::peacesign:
  6. ظفری

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    میں تو بس یہی ڈر رہا تھا کہ سید عاطف علی کب مجھے بروس لی کی طرح فلائنگ کک سے نوازتے ہیں ۔
  7. ظفری

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    فہیم ساتھ تھا بھئی ، کچھ تو سمجھا کریں ۔ :D
  8. ظفری

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    میں بھی یہی سوچ رہا ہوں ۔ :praying:
  9. ظفری

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    پھراٹھا اور برین مسالہ تو چھوڑیں ۔پوری اور حلوہ پر بھی ہاتھ صاف کرگئے ۔ اس کے ساتھ آئے ہوئے لوازمات آلو کی ترکاری اور چھولوں کو بھی نہیں بخشا ۔ اور تو اور ،میرے چکن سینڈویچ کا ایک ٹکڑا میری پلٹ سے اٹھا کربناء کسی تکلف کے اپنے معدے میں بغیر پانی پیئے پہنچا دیا ۔ سب نےصرف چائے پی اور موصوف...
  10. ظفری

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    اگلی دفعہ زندگی میں اگر ایسا موقع پھر آیا تو آپ کی ایک ویڈیو بنا کر اردو محفل پر شئیر کرنی پڑے گی ۔:p
  11. ظفری

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    آپ کا اکتفا تفصیل طلب ہے ۔ کیونکہ یہ اتنا آسان معاملہ بھی نہیں کہ اسے نظرانداز کیا جاسکے ۔ :D
  12. ظفری

    اردو محفل میں بیس سال!

    میں بھی یہی سوچ رہا تھا۔ :thinking:
  13. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا یہ تو بتایئے کہ سر پر کوئی جگہ بچی ہے جہاں کوئی چوٹ نہ لگی ہو۔ سر نہ ہوا عید گاہ ہوگئی کہ جہاں جس کا جب جی چاہا اپنا شامیانہ گاڑا ۔ اور ہفتے بھر کے لیئے براجمان ہوگیا ۔ ⛏️
  14. ظفری

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ شمشاد بھائی اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے ۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر ِ جمیل عطا فرمائے ۔ اور مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔ آمین ۔ دوست و احبا ب اپنی دعاؤں میں شمشاد بھائی کو یاد رکھیں ۔ شکریہ
  15. ظفری

    دعا دعا کی درخواست شمشاد بھیا کے لئے

    شمشاد بھائی انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں دو دنوں سے داخل ہیں۔ تمام احباب سے گذارش ہے کہ ان کی صحت کی بہتری کے لیئے دعا کریں اللہ تعالیٰ ان کے اہلِ خانہ کو ہمت اور حوصلہ دے کہ وہ اس آزمائش کی گھڑی سے نکل سکیں ۔ آمین۔
  16. ظفری

    دعا دعا کی درخواست شمشاد بھیا کے لئے

    اللہ پاک شمشاد بھیا کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں. آمین پچھلے دنوں میں اسلام آباد میں تھا. میری ان سے بات بھی ہوہی مگر ملاقات نہ ہوسکی کہ ان کی طعبیت ٹھیک نہیں تھی. میں ابھی ناردن ایریا میں ہوں. کراچی واپسی پر پھر کوشش کروں گا کہ ملاقات ہو جاءے.
  17. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    تو آپ کا کیا ارادہ ہے ۔ ؟ :D
  18. ظفری

    انیسویں سالگرہ اردو محفل کی تاخیری انیسویں سالگرہ

    استادِ محترم ! میں پرانے صفحات اور اپنی یاداشت کو ٹٹولتے ہوئے تما م پرانے اراکین کو اس بہانے یاد کر رہا ہوں ۔ پھر بعد کے اراکین کی طرف بھی آتا ہوں ۔ :waiting:
  19. ظفری

    انیسویں سالگرہ اردو محفل کی تاخیری انیسویں سالگرہ

    تیسرا دن: مورخ اگلی صبح کو اٹھا تو محل کے کونے بھی واقع ایک پٹھان کے چائے کے ریسٹورینٹ پر جا کر بیٹھ گیا ۔ یہ وہی کیفے تھا ۔ جس کے ڈؤڈو کی بڑی شہرت تھی ۔ سلطنت اردو محفل کے بہت سے اراکین اس کیفے میں بیٹھ کر ڈو ڈو کے چائے سے اپنا غم غلط کرنے آتے تھے ۔ کئی چھاپوں کے باوجود پولیس ابھی تک...
  20. ظفری

    انیسویں سالگرہ اردو محفل کی تاخیری انیسویں سالگرہ

    نوٹ : پہلی قسط میں کچھ تبدیلیاں کی گئیں ہیں ۔ اُمید ہے پسند آئیں گی ۔
Top