آپ نے جب کسی بھی سنجیدہ موضوع پر لکھنے کی کوشش کی ہے ۔ اس میں الفاظوں کا چناؤ موضوع کی اصل روح کا ختم کردیتا ہے ۔ آپ براہِ راست کسی محفلین سے گفتگو کریں یا پھر اجتماعی طور پر ۔ آپ کی تحریر میں الفاظوں کا انتخاب انتہائی عامیانہ سطح کا ہوتا ہے ۔ توحید پر ہلکے پھلکے انداز پر لکھنے کی جو...