نتائج تلاش

  1. ظفری

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    زندگی بھی کیا ہے ۔ ایک واہمہ ۔ ابھی ہے ، ابھی نہیں ۔ شمشاد بھائی ، وارث بھائی ، نایاب بھائی ، و دیگر، کیا خوبصورت روحیں تھیں ۔ جنہوں نے ہماری زندگی میں رنگ بھرے ۔ اپنی باتوں ، حکایتوں ، مشوروں اور محبت سے ہمارے لیئے تسکین اور اُمید وں کا لامتناہی ذخیرہ اس محفل پر چھوڑا ہے کہ ہم ابھی تک ان...
  2. ظفری

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    زندگی بھی کیا ہے ۔ ایک واہمہ ۔ ابھی ہے ، ابھی نہیں ۔ شمشاد بھائی ، وارث بھائی ، نایاب بھائی ، و دیگر، کیا خوبصورت روحیں تھیں ۔ جنہوں نے ہماری زندگی میں رنگ بھرے ۔ اپنی باتوں ، حکایتوں ، مشوروں اور محبت سے ہمارے لیئے تسکین اور اُمید وں کا لامتناہی ذخیرہ اس محفل پر چھوڑا ہے کہ ہم ابھی تک ان...
  3. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    دریچہ بے صدا کوئی نہیں ہے اگرچہ بولتا کوئی نہیں ہے
  4. ظفری

    اختلاف اور مخالفت

    کیا اب بھی آپ اختلاف اور مخالفت کی مذید تشریح کے طالب ہیں ۔ ؟
  5. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    لگتا ہے شاعر کوئی مولوی ہے ۔ :thinking:
  6. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    کندھے کی چوٹ تو ٹھیک ہوگئی ہے ۔ قلب کی چوٹ کا علاج ڈھونڈا جارہا ہے ۔ فہیم کو اس کام کے لیئے لگایا ہے ۔ دیکھو کب کوئی مسیحا لاتا ہے ۔ :D
  7. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    جس طرح پچھلی چوٹوں کو بھول گئیں ۔ اسی طرح اس کو بھی بھول جا یئے ۔ ویسے مجھ سے بہتر کون جان سکتا ہے ۔ یہ آپ غلط کہہ گئیں کہ چوٹ میرے سر پر کبھی نہیں لگی، ہاں البتہ ۔۔۔۔ خیر جانے دیں-:D
  8. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    کیا کرسکتے ہیں ۔ سر پر، خاص کر دماغ پر لگی ہوئی چوٹ کا اثر جاتا ہی کہاں ہے ۔ :LOL:
  9. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    محاورہ ہی ایسا تھا کہ اس میں ٹوٹنے پھوٹنے کی بات تھی ۔ دم سادھ کر تو سننا ہی تھا ۔ کہ ابھی پچھلی چوٹ ٹھیک نہیں ہوئی ہے ۔ :LOL:
  10. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    جتنی معلومات میسر ہے ۔ اتنی کی اشاعت ہونی چاہیئے ۔ جو ابھی تک تحقیق کے دائرے میں ہے ۔ اور تھیوری ہیں ۔ ان کے بارے میں اتنا ہی بیان کیا جائے ۔ جتنا اس کے جاننے والوں نے بیان کیا ہے ۔ مگر میں نے تو ایک مثال دی تھی کہ آدمی کو جتنا علم ہو ۔ اس پر وہ اتنی ہی اپنی بات کہے ۔
  11. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    اتنا ڈرنے کی ضرورت نہیں ۔ بندہ ماحول سے عادی ہوتا جارہا ہے ۔ ٹھیک ہوجائے گا ۔ :D
  12. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    یعنی آپ عناد کو صحیح سمجھتے ہیں ۔ :thinking:
  13. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    ماروں گھٹنا پُھوٹے آنکھ ۔
  14. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    میرا مطلب تھا ۔ آپ جو بھی لکھیں مگر اس کا مواد کیا ہوگا ۔ اس کا تعین ضروری ہے ۔ یعنی آپ کیا لکھ رہے ہیں ۔ اس کا Content کیا ہوگا ۔ اور اس کے ساتھ معلومات اور علم بھی اس Content کا احاطہ کرتا ہو۔ مثال کے طور پر آپ آئن اسٹائن کی Theory of relativity کے بارے میں لکھنا چاہیں...
  15. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    چلیں یہ تو آپ پر بات کھلی کہ اس قسم رویئے اور انداز کس قدر مہلک ہیں ۔ خواہ وہ عوام الناس سے سرزد ہوں یا علماء سے ۔ مگر واضع رہے کہ علماء بھی ہمارے طرح انسان ہیں ۔ ان سے غلطی سرزد ہونے کا امکان ہمیشہ سے موجود رہتا ہے ۔ دوسری بات آپ نے اچھی کہی کہ تضاد ہی حسنِ زندگی ہے ۔ مگر تضاد میں تعمیری...
  16. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    عالم تو میں بھی نہیں ہوں ۔ مگر بس میں اُس فقیر کو جانتا تھا ۔ ;)
  17. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    آپ کو کسی نے منع نہیں کیا کہ آپ اپنے ویکیلبری کے حساب سے نہیں لکھیں ۔ لکھیں اور ضرور لکھیں ۔ مگر اس کا میدان کیا ہوگا ۔ بس یہ پیشِ نظر ہونا چاہیئے ۔
  18. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    میں پہلے فکشن کی حمایت تو نہیں کروں گا ۔ مگر دوسرے طرح کے فکشن آپ لکھ سکتے ہیں ۔ پھر وہی تضاد ۔۔۔۔ سچ اور تخیل اکھٹے نہیں ہوسکتے ۔ سچ ، حقیقت ہے ۔ اور تخیل ، خیال ہے ، گمان ہے ، ان کے ملاپ سے جو چیز بھی وجود میں آئے گی ۔ اس کا انجام آپ کے اس لڑی کے پہلے مراسلے کی کہانی جیسا ہوگا۔
  19. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    میں نے اس کی کئی وڈیو دیکھیں ہیں ۔ مجھے تو قادیانیت کا اپ گریڈ ورژن لگا ہے ۔ اور باقی کئی نئی باتیں بھی ہیں۔ جس میں سے کچھ کا آپ نے تذکرہ کیا ہے ۔ اس کا اصل نام محمد شیخ ہے ۔
  20. ظفری

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    مثال کے طور پر آپ اپنی پہلی کوشش کو ہی دیکھ لیں ۔ کتنی متضاد باتیں اس اقتباس میں موجود ہیں ۔ 1-ایک دن ایک فقیر کسی بزرگ کے پاس آیا اور ان سے سوال کیا: "اے امیر المومنین! میں نے سنا ہے کہ اللہ کا کوئی شریک نہیں، تو پھر اللہ کا ہمسایہ کون ہے؟" عموما ً عام آدمی کسی فقیر کے پاس جاتا ہے ۔ مگر...
Top