نتائج تلاش

  1. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    مجھے تو لگتا ہے کہ کوئی اس غریب کے سر کے عین اوپر گھنٹا بجا کر چلا گیا ہے ۔ گھنٹیوں کی آواز کیساتھ کانسی کا رنگ بھی نظر آرہا ہے ۔ :thinking:
  2. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    بلکل صحیح کیا آپ نے ۔۔۔۔ نہ کریں پرواہ ۔ بھئی اب کوئی سیانا نہیں ہے تو پھر سیاناپن آخر بندہ کہاں سے لائے ۔ ہے ناں ۔ :praying:
  3. ظفری

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    کل مجھ پر شمشاد بھائی کے حوالے سے رقت طاری تھی ۔ اس لیئے یہ لڑی بنائی۔ تم دونوں نے اس کیا بنا دیا ہے ۔ :waiting:
  4. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    بلکل بلکل ۔۔۔۔ آج کے دور میں تو کوئی سچ چھپا ہی نہیں سکتا ۔ :idontknow:
  5. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    بس شناختی کارڈ بننے ہی والا ہے ۔
  6. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    منٹو کو نہ پڑھنا بھائی ۔ اس کو پڑھنے کے بعد اگر آپ نے کچھ لکھا تو مجھے تو نہیں لگتا کہ آپ کی کوئی تحریر اپرو ہوگی ۔ :thinking:
  7. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    قسم لے لیں پہلی بار آپ سے کوئی کام کی بات سنی ہے ۔ محفلین تو بس آپ کے پیچھے ایسے ہی پڑے رہتےہیں ۔ :notworthy:
  8. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    مشاغل کی تو عمر گذر گئی ہے ۔ بس اب اللہ اللہ کرتے ہیں ۔ :praying:
  9. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    شکر ہے ۔ مگر پھر کوئی نئی لڑی نہیں کھول لینا بھائی ۔ :thinking: مصطفی جاگ گیا ہے ، سو گیا ہے ، مصطفیٰ دہشت گر د ہے ۔ بس اتنا کافی ہے ۔ :notworthy:
  10. ظفری

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    مجھے ایسا لگا کہ کہہ رہے ہو کہ ڈھیر ساری مٹھائی لیکر آیئے گا ۔ :thinking:
  11. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    مجھے تو نہیں لگتا ۔ جب سے آیا ہوا ہے ۔ ناک میں دم کردیا ہے ۔ :LOL: یہ توآپ میرے نام پر کلک کر معلوم کرسکتے ہیں ۔
  12. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اپنے سٹھیانے کا کو ن بتاتا ہے ۔ بس اس کی تو کچھ نشانیاں ہوتیں ہیں ۔ :D
  13. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    آپ کہتیں ہیں تو مان لیتا ہوں ۔ :D
  14. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اب صحیح بات تو فہیم ہی بتائے گا ۔ :idontknow:
  15. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    فہد مصطفی بھیا ایسے کیوں ہیں ؟ :thinking:
  16. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    جنہیں آپ نہیں جاتیں کہ یہ کون ہیں ۔ :D
  17. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    نہیں ابھی تو ساٹھ میں پورے تین دن باقی ہے ۔ اتنی جلدی تو فہیم سٹھیا نہیں سکتا ۔ :thinking:
  18. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    یہ بھی کون ہے ۔۔۔ :thinking:
  19. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    یہ کانسی کی گھنٹیاں تم نے کہاں دیکھ لیں۔ :D
  20. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    پہلے تو مجھے یہ بتایا جائے کہ یہ مصطفیٰ ہے کون ۔ :idontknow: بس ایک بار مجھے مل جائے ۔:waiting:
Top