نتائج تلاش

  1. ظفری

    دماغ لڑائیے

    یہ دماغ کی چولیں ہلنے کی وجہ سے نہیں ہوتا ۔ بلکہ ۔۔۔۔ خیر یہ تو تفصیل سے زیک ہی بتائیں گے ۔ :D
  2. ظفری

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    اللہ نے آپ کو صحت دی ۔ الحمداللہ
  3. ظفری

    دماغ لڑائیے

    دماغ کی جو چولیں ہل گئی ہیں ۔ بہتر ہوا ۔ کیونکہ بہت سی پرانی اور تلخ یادوں کا بھی قلع قمع ہوا ۔ میں اب بولائے نہیں بلکہ اترائے اترائے پھرتا ہوں ۔ :D
  4. ظفری

    انیسویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے سالگرہ مبارک!

    بندے کو ویسے ہی جانا ہے ۔ سوچتے ہوئے چلے جائے تو کیا مضائقہ ہے ۔
  5. ظفری

    انیسویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے سالگرہ مبارک!

    میں بھی یہی سوچ رہا ہوں ۔ :thinking:
  6. ظفری

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    یہ ذہنی چیلنج کو میں ذہنی خلیج ہی کیوں پڑھتا ہوں ۔ :idontknow:
  7. ظفری

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    صرف دہائیوں سے ۔۔۔ :thinking:
  8. ظفری

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    "یا " آپ نے تکلفاً لگا دیا ہے ۔ ورنہ دونوں ایک ہی ہیں ۔
  9. ظفری

    پکڑی جانے والی منشیات کا حجم

    تو پھر بیچی کس کو ہے ۔ :thinking:
  10. ظفری

    دماغ لڑائیے

    یہ ٹھیک کہ دعائیں بھی دینی ہیں ۔ اور ہتھکڑی کا بھی انتظام ہے ۔ اب یہ فیصل بھائی بتائیں گے کہ کیس کی نوعیت کیا ہے۔؟
  11. ظفری

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    اس لیئے کہتا ہوں کہ اردو محفل کے ہاتھ پیلے کردیں ۔ پوری انیس سال کی ہوگئی ہے ۔ کہیں ہاتھ سے نہ نکل جائے ۔ :thinking:
  12. ظفری

    انیسویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!

    بی بی ۔۔۔۔ لَو بھڑکتی ہوگی ۔ زیک کو بھی موقع مل گیا ۔ انہوں نے بھی پھڑپھڑا لیا ۔ :ohgoon:
  13. ظفری

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ زیک کے حصے کی دعائیں میرے کھاتے میں لکھی جارہی ہیں ۔ :D
  14. ظفری

    دعا زیک کے لیے دعائیں

    اس اڑان کا فائدہ ہی کیا جو اپنے سہولت کے دائرے میں ہی محدود ہو ۔ مزا تو تب ہے جب اڑان استطاعت سے باہر ہو ۔ اور پھر گرنے میں بھی مزا آتا ہے ۔
  15. ظفری

    مَے سے بہتر است چائے

    بہت خوب لکھا ۔ زبردست ۔:thumbsup:
Top