نتائج تلاش

  1. ظفری

    روح ہے کیا؟

    دابتہ الارض کے معانی تو اردو میں رینگنے والا جانور ہی ہے ۔ مگر جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ اردو زبان 500 یا 550 سال پرانی زبان ہے ۔ یہ بہت سی زبانوں کا ویسا ترجمہ نہیں کرسکتی ۔ جیسا کہ اصل زبان میں مفہوم بیان ہوتا ہے ۔ لہذا اس کا ترجمہ رینگنے والا جانور ہی لیں گے ۔ اگر اس کو مذید تفصیل سے سمجھنا...
  2. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی ۔۔۔ آپ نے تو محفل پر میرے پورے ہفتے کا ریکارڈ پیش کردیا ۔ پھر بھی کہہ رہی ہیں کہ میں کہاں مگن ہوں ۔ :thinking:
  3. ظفری

    روح ہے کیا؟

    مجھے حیر ت ہے کہ آپ یہ پوچھ رہیں ہیں ۔ ویسے آپ کی مقابلے پر یہ موصوف محفل پر وارد ہوئے ہیں ۔ میں آپ دونوں کے درمیان مکالمہ ہوتے دیکھنا چاہ رہا ہوں ۔ میں تو موصوف کی روح پر تکرا ر سے ہی چکرا گیا ہوں ۔ :surprise:
  4. ظفری

    روح ہے کیا؟

    قرآن مجید میں دابتہ الارض جس ضمن میں آیا ہے ۔ وہ قریش پر اتمام حجت کے طور پر آیا ہے ۔ یعنی اللہ وہاں مخاطب ہے ۔ اور کہہ رہا ہے کہ تمہارے درمیان رسول موجود ہے ۔ کیا ہستی ہے۔ کیا شخصیت ہے ۔ تمہیں اللہ کا کلام پڑھ کی سنا رہا ہے ۔ تم پر اتمام ِ حجت کر رہا ہے ۔ اگر تم اس کی بات نہیں مانو گے تو...
  5. ظفری

    خواتین، کام اور جنوبی ایشیا

    جب آپ کچھ پاکستانی مرد کہہ رہے ہیں تو پھر سارے پاکستانی مردپراس رو یے کا اطلاق نہیں ہوتا ۔ اور جب بات کچھ کی ہے تو پھر یہ تناسب تو ہر جگہ موجود ہوتا ہے ۔
  6. ظفری

    زیک ۔ اچھا تو آپ کو دس یا نو دن ہوچکے ہیں ۔ کیا میری طرح سیاسی ٹرپ ہے ۔ :D یا پھر سیر وسیاحت...

    زیک ۔ اچھا تو آپ کو دس یا نو دن ہوچکے ہیں ۔ کیا میری طرح سیاسی ٹرپ ہے ۔ :D یا پھر سیر وسیاحت اور رشتہ دار و احباب سے ملاقات سے متعلق ہے ۔ جو بھی ہے،خیر سے گذاریں ۔ مجھے تو شاید پھر واپس پاکستان جلد ہی جانا پڑے ۔
  7. ظفری

    زیک میری نومبر 6 کو واپسی ہوئی ۔ اب یہ نہیں پوچھنا کہ ووٹ کیسے ڈالا ۔ :praying:

    زیک میری نومبر 6 کو واپسی ہوئی ۔ اب یہ نہیں پوچھنا کہ ووٹ کیسے ڈالا ۔ :praying:
  8. ظفری

    ارے آپ بتائے بغیر ہی پاکستان چلے گئے ۔ معلوم ہوتا تو کچھ اور دن رُک کر اسلام آباد میں ہی آپ سے...

    ارے آپ بتائے بغیر ہی پاکستان چلے گئے ۔ معلوم ہوتا تو کچھ اور دن رُک کر اسلام آباد میں ہی آپ سے ملاقات ہوجاتی ۔
  9. ظفری

    نوک جھونک

    مصطفی جاگ گیا ۔ مصطفی سو گیا ۔ مصطفی دہشت گرد ہے ۔ وغیرہ سے نکل کر اصل نوک جھونک میں آیئے ۔ تاکہ نوک جھونک کے تقاضے پورے ہوں ۔ :D
  10. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    خواب انجوائے کرنے کے لیئے ہی ہوتے ہیں ۔ اور پھر ہر لطف اندوزی کی ایک عمر بھی ہوتی ہے ۔ تو اداس نہ ہوا کرو۔ رات پھر آتی ہے ۔ خواب بھی روز نظر آتے ہیں ۔
  11. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    ٹھیک کہا ۔ جہاں جہاں گُل آئے گا ۔ وہاں آپ کو گردانا جائے گا ۔ چاہے وہ گُل بکاؤلی ہی کیوں نہ ہو۔
  12. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    اربش علی کا اشارہ گُل کاغذی کی طرف تھا ۔ یہ بھی انہی کا دیا ہوا لقب ہے ۔
  13. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    نہیں ۔۔۔ میں چھٹی کو چھوڑ کر باقی پانچ کی بات کر رہا تھا ۔ ۔ :)
  14. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    جذبے ہوتے ہی بے ربط ہیں ۔ تحریر کا کیا ، اکثر تو روح کے لمس سے بھی محروم ہوجاتے ہیں ۔ تشنگی نمایاں ہو تو پھر سیرا بی اتنی آسان نہیں ہوتی ۔ حسن بے ساختگی کا پرچار تو کر بیٹھتی ہے ۔ مگر اکثرحسن بے روح اُجالوں کی مانند ہوتاہے ۔ خیر ۔۔۔۔ یہ باتیں شروع ہوگئیں ہیں ۔ اتنئ دنوں بعد آئیں ہیں ۔ چائے...
  15. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    مزاح پر آہ نکلتی تو بات سمجھ بھی آتی تھی ۔ یہ عنصر پر آہ نکال کر ایک مکمل حِس کا خاتمہ ہی کردیا آپ نے ۔ :idontknow:
  16. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے ۔ تحریر کیا تھی بس کچھ بے ربط جملے تھے ۔ جو ان مخلص ہستیوں کی یاد میں رواں ہوگئے ۔ لکھنے کو دل تو بہت کرتا ہے ۔ مگر آج کل پڑھنے والے نہیں رہے ۔ سیما علی آپا واقعی بہت مخلص خاتون ہیں ۔ اب تو میں پاکستان جاتا ہوں تو بس یہی کوشش ہوتی ہے کہ آپا سے کم از کم ایک ملاقات تو ضرور ہو ۔
  17. ظفری

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    یہ شر و خیر کی تفریق اپنے ہاتھ میں نہ رکھو بھائی ۔ اللہ نے جس بات کا ہمیں مکلف نہیں بنایا ۔ ہم اس ڈومین میں جاتے ہی کیوں ہیں ۔ ہدایت و تلقین ہی اصلاح کی جاسکتی ہے ۔ زبردستی کرنی ہے تو اللہ کو انسانوں کی ضرورت نہیں ۔ وہ زبردستی خود بھی کر سکتا تھا ۔ مگر اللہ نے جس اصول کے تحت یہ دنیا بنائی ہے...
  18. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    والسلام ، کافی عرصہ بعد آپ کو محفل پر اس طرح متحرک دیکھا ۔ خوشی ہوئی ۔ اب گفتگو بھی کیجیئے۔ ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔ یہاں سیما علی آپا ہیں ۔ سب کو ٹھیک کردیتیں ہیں ۔
  19. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    دیوانے والی صفت کا مجھے قطعی علم نہیں تھا ۔ :notworthy:
  20. ظفری

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    شکریہ ۔۔۔ شاید یہ مایوسی ہی تھی کہ ہم نے آج کافی عرصے بعد فیس بک پر اپنی نئی غزل شئیر کردی ۔
Top