پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
چلیں جی جب یاد آجائے پھر اجازت لے لیجئیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ کہتے ہیں تو اصلی تصاویر بھی کہیں اپلوڈ کردیتا ہوں
ان تصاویر کے پکسلز آدھے سے زیادہ کم کیے ہیں
انکے پکسلز 1200×1600 ہیں جبکہ اصلی کے 3456×4608
فی الوقت تو یہ کاروبار واقعی کافی منافع بخش ہے لیکن لوگ جس تیزی سے اسے اپنا رہے ہیں بعید نہیں کہ یہ بھی دوسری فصلوں کی طرح صرف خرچہ ہی پورا کیا کرے گا۔۔۔۔۔
پسندیدگی کا شکر تلمیذ سر۔
انسانی صحت پر انکے اثرات کا تو پتہ نہیں لیکن انکا ذائقہ ضرور مختلف ہوتا ہے۔:rolleyes:
جو بھی ہے دیسی طریقے سے اگائی گئی سبزیوں کی اپنی ہی لذت ہوتی ہے:oops:
یہ تمام تصاویر میرے ایک دوست نے کھینچی ہیں بس کیمرہ میرا تھا:)
پسندیدگی کا شکریہ عاطف بھائی
چلو پھر نکالو پیسے:rolleyes:
Green House کا تو پتہ نہیں پر اتنا ضرور پتہ ہے کہ اس میں کمائی کافی ہوتی ہے لیکن یہ بات بھی یاد رکھنی چاہئیے کہ یہ بہت محنت طلب کام ہے۔لوگ کہتے ہیں کہ کھیروں کو پالنا بیٹا پالنے سے مشکل ہے۔