از:جو ایونز
پچھلی بار پاکستان میں جو تجربات پیش آئے، ان میں شامل تھا پشاور کے زیریں حصے اور خیبر پاس سے افغانستان کو دیکھنا، جب کہ اسد آباد کی طرف سے شمالی سرحد پر آنے والے راکٹوں کا سامنا۔
اس کے علاوہ، میں یہ بات بھی بخوبی جانتا تھا کہ عالمی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کی جو تصویر کشی کی ہے، وہ مکمل...
بیٹے کی دلی تمنا پوری ہوچکی تھی۔ چھٹیاں رائیگاں ہونے سے بچ گئی تھیں۔ تیس چالیس ہزار روپے ڈوبنے سے بچ گئے تھے۔ بیٹا ابا جی کے چہرے کو پُر نم آنکھوں سے دیکھ رہا تھا۔ یہی تو دیکھنے آیا تھا وہ۔ اباجی کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ سات سمندر پار سے ہزاروں روپے خرچ کرکے بیٹا آیا تھا۔ وہ بھی اکلوتا۔ اسی...
از:جمیل خان
اپنی روزمرہ زندگی میں ہم جو الفاظ استعمال کرتے ہیں وہ اپنے اندر معانی کے اعتبار سے اکثر مختلف مفاہیم کے حامل ہوتے ہیں لیکن ہمارا مخاطب الفاظ کے اس مفہوم پر ہی اپنی توجہ مرکوز کرتا ہے، جسے ہم اپنی گفتگو کے ذریعے اس پر عیاں کرنا چاہتے ہیں۔ دیگر زبانوں کی طرح اردو زبان میں بھی ایسے بے...