لیں جی میرے چند سوالات
کوئی ایسی خواہش جو ابھی تک پوری نہ ہوسکی ہو؟
عملی زندگی اور کتابی زندگی میں کیا فرق ہوتا ہے؟
زندگی کا کوئی ایسا لمحہ جب انتہا درجہ کی مایوسی ہوئی ہو؟
جب بہت زیادہ غمگین ہوں تو کیا کرتی ہیں؟
کس بات پہ رونا آتا ہے؟کوئی ایسا لمحہ جب بہت زیادہ روئی ہوں؟
خوش رہنے کیلیے کیا چیز...