صفحہ38 سے42
38
مبارک کے ہے، لب بہ تحقیق رموز پنہانی کعبہ جہانی اس نئے پائیدار کے کھول کر دقیقہ یاب سرائر سلطانی کا نہ ہووے۔ پھر عقدہ کشائے اسرار خاطر قدسی کا کون ہوگا۔ امیدوار نواز اشاعت خسروانہ عنایات بادشاہانہ کا ہوں۔کہ اس فدوی جان نثار کے ثانی مضمر ضمیر آفتاب کے سے مفصل ایما ہو کہ بندہ...