بھیا وہ تو سارا دن مجھے نظر نہیں آتے۔۔۔ گھر سے کام کرتے ہیں۔۔ تو اسٹڈی روم میں جانے کے بعد مجھے اور طلحہ کو اجازت نہیں ہوتی کہ ہم ان کو ڈسٹرب کریں ۔۔۔ لنچ ٹائم آئیں گے نیچے، لنچ کے بعد پھر اپنے کام میں بزی۔۔۔ ہمیں تو وہ بس شام میں ہی ملتے ۔۔۔۔۔ ویسے میں تو سوچ سوچ کے خوش ہو رہی کہ ستمبر سے مجھے...