یہ شر و خیر کی تفریق اپنے ہاتھ میں نہ رکھو بھائی ۔ اللہ نے جس بات کا ہمیں مکلف نہیں بنایا ۔ ہم اس ڈومین میں جاتے ہی کیوں ہیں ۔ ہدایت و تلقین ہی اصلاح کی جاسکتی ہے ۔ زبردستی کرنی ہے تو اللہ کو انسانوں کی ضرورت نہیں ۔ وہ زبردستی خود بھی کر سکتا تھا ۔ مگر اللہ نے جس اصول کے تحت یہ دنیا بنائی ہے...