نتائج تلاش

  1. ظفری

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ویسے نبیل بھائی کو عنوان میں "اردو محفل : ماضی ، حال اور مستقبل " کے بجائے "اردو محفل: ماضی اور حال " لکھنا چاہیئے تھا ۔ کیونکہ اردو محفل کا اب کوئی مستقبل تو نہیں رہا۔ :thinking: :thinking:
  2. ظفری

    بس ، "بول کہ لب آزاد ہیں تیرے"والی بات نہیں رہے گی ۔

    بس ، "بول کہ لب آزاد ہیں تیرے"والی بات نہیں رہے گی ۔
  3. ظفری

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اصل مسئلہ یہ ہے کہ اب مکالمے کی فضا ناپید ہوچکی ہے ۔ اب لوگ سنانا پسند کرتے ہیں ۔ سننا پسند نہیں کرتے ۔ 2015 کے بعد پاکستان آنا ہوا۔ اور 2023 سے آج کی تاریخ تک میں پانچ بار پاکستان آ چکا ہوں ۔ مختلف لوگوں سے روابط ہوئے ۔ ان کی گفتگو سُنی ۔ ان کے رویئے دیکھے ، ان کی عملی بصیرت کا مشاہدہ کیا ،...
  4. ظفری

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہت بہت مبار ک ہو محب علوی ۔۔۔۔۔ اور کہاں ہوتے ہو آج کل ۔ اور کیا مصروفیات ہیں۔ تم تو ایسے گئے کہ "اُس" کی طرح لوٹ کر کبھی خبر ہی نہیں لی ۔ :ROFLMAO:
  5. ظفری

    محفل کے جِن بھوت

    میں یہی لکھنے یہاں آیا تھا ۔ مگر دیکھا تو معلوم ہوا کہ یہ کام آپ پہلے کرچکے ہیں ۔ :ROFLMAO:
  6. ظفری

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    آپ کی بات کافی حد تک درست ہے ۔ مگر جب آپ اس بحران کی وجہ معلوم کرتے ہیں تو چند باتیں سامنے آتیں ہیں ۔ ابن سعید جب تک تھے معاملات ٹھیک چلتے رہے ۔ پھر وہ بھی ( نبیل اور زیک کی طرح بہت مصروف ہوگئے تو اس کے بعد غیر مناسب اور معتصبانہ رویہ رکھنے والے والوں کو اس محفل کا نگران بنا دیا گیا...
  7. ظفری

    مبارکباد محترم الف عین کو چالیس ہزاری منصب کی پُرخلوص مبارک باد!

    استادِمحترم کو آپ کو یہ سنگِ میل بہت بہت مبارک ہو ۔ ❤️
  8. ظفری

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    جاسمن اور صریر کو معلوم ہوگیا ہے کہ اردو محفل بند ہونے جارہی ہے ۔ :notworthy:
  9. ظفری

    خدا حافظ اردو محفل !

    گو کہ اس بات کا علم تو تھا کہ اردو محفل اپنا وقت پورا کرچکی ہے ۔ مگر آج نبیل بھا ئی کے پیغام نے اس کی حتمی تاریخ کا بھی اعلان کردیا ۔ دو دہائیوں کا سفر یقیناً ایک طویل سفر ہوتا ہے۔ اس دوران بہت سی چیزوں کے سیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا ،خواہ اس کا تعلق زندگی کے کسی بھی شعبے سے ہو ، اردو محفل...
  10. ظفری

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    "سو نہ جائے "کے بجائے" جاگ نہ جائے " ہوتا تو شاید کتنے شادی شہداء پر یہ بات صادق آتی ۔ ;)
  11. ظفری

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    آپ نے جس طرح کے کلام سے سب کو نوازا ہے ۔ اس پر آپ کا انعام تو بنتا ہے ۔ :D
  12. ظفری

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    سوچ رہا تھاکہ ایک شعر اور لکھوں مگر پھر یہ سوچا کہ پہلے جاسمن کے دنیا بھر کام کے مکمل ہوجائیں تو پھر طبع آزمائی کروں۔ :waiting:
  13. ظفری

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    اُمید ہے کہ آپ چپاتیوں کی ہی بات کر رہے ہیں ۔ ;)
  14. ظفری

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    آؤ کچھ دیر کو سو لیں ناصر جاگنے کو اِک عمر پڑی ہے
  15. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور آؤں آپا ۔۔۔ مگر جن دھاگو ں ( ا-ب -پ ۔۔۔ ) یا ( ہ-ی-و ۔۔) پر آپ جوبلاتی ہیں ۔ ان دھاگوں پر آتے ہوئے مجھے اُلجھن ہوتی ہے کہ پہلے دیکھو کہ سیدھا رسم الخط چل رہا ہے یا اُلٹا۔ پھر یہ دیکھو کہ اب اس کے بعد کونسا حرفِ ابجد آتا ہے ۔ جب لکھنے بیٹھو تو پتا چلتا ہے ۔ کہ کوئی پہلے ہی اس پر لکھ گیا...
  16. ظفری

    بعد از شادی مسائل

    معلوم نہیں جب بھی میں نے یہ دھاگہ دیکھا ۔ مجھے یہ" بعداز شادی مسائل "کے بجائے " بعد از مرگ مسائل " لکھا ہوا لگا ۔ :thinking:
  17. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اردو محفل پر حاضریاں غیر ضروری ہوگئیں ہیں ۔ ہاں البتہ اب آپ کے پاس کراچی آکر بنفسِ نفیس حاضری لازم ہے ۔ ویسے بھی کرکٹ چمپئن ٹرافی شروع ہونے والی ہے ۔ ان شاء اللہ ملتے ہیں ۔ :)
  18. ظفری

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    شوازنیگر تو بننے سے رہا ۔ ہاں البتہ جیکی چن بننے کی ضرور کوشش کی جاسکتی ہے ۔ ماضی میں کراچی مارشل آرٹ چمپئن جیت چکا ہوں ۔ کراچی وائی ایم سی ( ناگامن مارشل آرٹ )میں میری نام کی تختی بھی لگی ہوئی تھی ۔ شاید اب بھی ہو۔ :)
  19. ظفری

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    میرا خیال ہے اسٹانس کی دوڑ میں آپ اور فہیم کا مقابلہ چل رہا ہے ۔ :D
  20. ظفری

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ہمیں بھی آپ سے ملنے کا اشتیاق ہے ۔ ویسے بھی آپ ہم سے اردو محفل پر ایک مہینے سنیئر ہیں ۔ لہذا مہمان نوازی تو آپ کے ذمے ٹہری۔ کیوں فہیم ۔۔۔۔ :D دوسری بات یہ کہ ملنے جُلنے کے روایتی انداز ہم بھی نہیں ہیں ۔ اگر آپ سمجھتے ہیں آپ کے پاس دس منٹ بھی بندہ بیٹھ نہیں سکتا تو ہمار ے پاس پورے 9 منٹ ہیں ۔...
Top