واؤ ۔۔۔ میں نے تو اس پہلو سے کبھی سوچا ہی نہیں تھا ۔ یہ تو معلوم تھا کہ تقریباً دو دہائیاں گذر چکی ہیں ۔ مگر اتنے عرصہ کتنا پانی پل کے نیچے سے بہہ گیا ۔ اس کا انداز نہ تھا ۔ میں بھی اب سوچوں گا کہ کہاں سے چلے تھے اور اب تک کہاں پہنچے۔ ایک مواد مل گیا ۔ اردو محفل کے آخری رسومات کے موقع پر...