نتائج تلاش

  1. ظفری

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    اردو محفل کے اختیامی ایام کے قوانین کچھ اس طرح مرتب طے پائے ہیں کہ اب جو بھی اپنا ذاتی نمبر دے گا ۔ اسے پانچ ہزار کے نوٹ پر لکھ کر دینا پڑے گا ۔ :D
  2. ظفری

    پھول ہی پھول کھل اٹھے میرے پیمانے میں ۔ سلیم گیلانی

    ہم ہر اک شوخ کا اندازِ نظر جانتے ہیں ہم نے اک عمر گزاری ہے صنم خانے میں کیا بات ہے ۔ زبردست ۔
  3. ظفری

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    ایک پلاٹ پر قبضہ کا سوچ رہا ہے ۔ دوسرا دے دلا نے سے کام چلانے کا مشورہ دے رہا ہے ۔ اللہ خیر کرے ۔ جس فورم پر بھی اس اردو محفل کے اراکین نے ڈیرہ ڈال دیا ۔ سمجھو پھر اس فورم کا بھی بیڑہ ۔۔۔۔ باقی آپ سب سمجھ دار ہیں ۔ ;)
  4. ظفری

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    یہ سوشل میڈیا کی خاک چھاننے والوں کا تجربہ ہے ۔ :D
  5. ظفری

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    ایک گروپ بناکر ٹیلی پیتھی کے ذریعے رابطہ کیا جائے ۔ یا پھر مراقبہ کا اہتمام ہو۔ جہاں رابطے کے لیئے نگران، کوئی پیر یا ملنگ ہو۔ بس یہی راستہ رہ گیا ہے ۔ :thinking:
  6. ظفری

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے تمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا بشیر بدر
  7. ظفری

    میری وفات پہ۔۔

    پھول اور کافور کی ٹیکیاں مل رہیں ہیں ۔ اس پر بھی آپ خوش ہیں ۔:idontknow:
  8. ظفری

    مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

    جب دو نمبری ہوگئے، پھر دس نمبری ہوگئے تو چھبیس ہزاری بھی ہوجائیں گے ۔ ابھی تو تین ماہ پڑے ہیں ۔ کیوں سید عاطف علی بھائی ۔ :D
  9. ظفری

    فسادی حسرتیں

    فساد تو برپا ہوگیا تھا ۔ باں یہ ضرور ہے کہ لاٹھی چارج کچھ وقت سے پہلے ہوگیا ۔ :notworthy:
  10. ظفری

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    ابھی تک تو جواب موصول نہیں ہوا ہے ۔ :idontknow:
  11. ظفری

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    چلے جائیں گے ۔ بہت دن ہوئے ،لاہور میں کسی دعوت میں شرکت ہی نہیں کی ۔ :D
  12. ظفری

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ویسے اگر دیکھا جائے تو یہ سارا سلسلہ عقیدت مند مریدوں کے طفیل ہی انجام پایا کرتا ہے ۔ مُرید نہیں تو پیر بھی نہیں اور نہ مزارِ اقدس ۔
  13. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس جناب یہی پوچھنا تھا کہ وہ کافی ہی تھی ناں !
  14. ظفری

    فسادی حسرتیں

    کشتی جب ڈوبا کرتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں ۔ :notworthy:
  15. ظفری

    فسادی حسرتیں

    جام شہادت کہیں۔ بہت اعزاز کی بات ہے ۔ :ROFLMAO:
  16. ظفری

    فسادی حسرتیں

    میں نے اپنا حصہ ڈال دیا ہے ۔ اب دیکھتے ہیں ، کونسی لیکس ، لیک ہوتی ہے ۔ :waiting:
  17. ظفری

    فسادی حسرتیں

    اس میں ایک قطری خط نکل آیا ۔ بس پھر کیا ،سارا محفلی لیکس حکومتی حصار میں لیکر دریا برد کردیا گیا ۔
  18. ظفری

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    انہیں تیسری ملاقات کے لیئے بھی راضی کرو۔ :D
  19. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی بات تھی مگر برسوں کا یارانہ گیا ۔
  20. ظفری

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    اب یہ دربار کہاں رہا ۔ منگولوں نے آکر سب تلپت کردیا ۔ :idontknow:
Top