یہ تاثر میں آ پ کے بارے میں قائم کررہا ہوں کہ آپ کے مطابق ہر جھڑپ کسی بھی لیویل یا اسکیل پر ہو۔ وہ روایتی جنگ کہلاتی ہے ۔ مگرایک روایتی جنگ کا اطلاق ہر قسم کی جنگ پر نہیں ہوتا ۔ اگر آپ بین الاقوامی تعلقات اور عسکری سائنس کو مدِنظر رکھیں تو روایتی جنگ کی تعریف کچھ یوں بنتی ہے کہ ریاستوں...