مجھے معلوم ہے ۔ تاہم، میرا تبصرہ ا ن کی ذات پر نہیں بلکہ ان کی بات کے عمومی انداز پر تھا۔ جب کسی شعبے یا طبقے کو عمومی خانوں میں تقسیم کیا جائے ۔چاہے وہ تعریف کے انداز میں ہو یا تنقید کے ، تو وہ تجزیاتی طور پر سوال اٹھانے کے قابل بن جاتا ہے۔ میرا سوال بھی اسی تجزیاتی زاویے سے تھا، نہ کہ کسی ذاتی...