نتائج تلاش

  1. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    https://www.christies.com/en/lot/lot-6167096?ldp_breadcrumb=back دونوں خطوں میں لہجہ اور وضاحت میں فرق بھی دیکھیئے ۔ اس لیئے کہا کہ وہ کسی خانے میں فٹ نہیں ہوتا ۔ کہ دونوں خط اس کی ذہن کے فکری مراحل کے تسلسل کے فرق کو وضع کر رہے ہیں ۔ اب agnostic کے لفظ کو پکڑ کر ( جنگ ) کی طرح بحث کا...
  2. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    میں صرف اس محفل کی فریم ورک کی بات کر رہا ہوں ۔ جہاں ڈسکیشن ہوتی ہے ۔ سیاست و مذہب کے زمرے بھی شاید اسی لیئے تخلیق کیئے گئے تھے ۔ سیکھنے اور جاننے کے لیئے اور بہت سے پلیٹ فورمز اور کتب موجود ہیں ۔ مگر ہم اس محفل پر ہی کیوں ا ٓتے ہیں ۔ یہاں صرف کتابوں کے لنکس ، ٹوئیٹس اور کاپ پیسٹ ہی سب کچھ...
  3. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    میرا ہمیشہ سے کچھ اراکین سے اسی بات پر ہمیشہ اختلاف رہا ہے کہ اگر یہ ڈسکیشن فورم ہے تو اس پر پھر آپ ڈسکس کریں ۔ اگر آپ کسی خاص موضوع پر کسی بحث کا آغاز کریں تو پھر اخلاقی اور علمی لحاظ سے اپنے تمام تر مطالعے کو ایک حتمی شکل میں ایک مقالے کی شکل دیں ۔ جس کا انحصار آپ کے عقل و فہم اور غو و...
  4. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    مگر واضع رہے کہ آئن اسٹائن نے خود کو کبھی agnostic نہیں کہا، لیکن اُس کے کئی بیانات weak- agnosticism یا pantheistic- leanings کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ وہ تو بہت واضع کہا کرتا تھا کہ ، The- problem- involved- is -too -vast- for -our- limited -minds اس کا مطلب ہے کہ وہ معرفت کی حدبندی limits -of-...
  5. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اُس کی سوچ agnosticism، pantheism، اور deism جیسے نظریات سے جڑی ہوئی ہے، مگر مکمل طور پر کسی ایک خانے میں فٹ نہیں ہوتی۔ کہیں آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ تو نہیں ۔ ;)
  6. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    آپ نے میرے مراسلے سے جو سطر یہاں کوٹ کی ہے ۔ اسے مکمل طور پر کوٹ کردیتے تو کم از کم وہ لوگ جنہوں نے مراسلے کی طوالت سے پورا مراسلہ نہ پڑھا تھا ۔ وہ میری بات کو اس اقتباس سے مکمل سمجھ لیتے کہ میں نے ان دانشوروں کے بارے میں مکمل بات کیا لکھی تھی ۔ اگر ایسا ہوتا تو پورا جملہ کچھ یوں ہوتا ۔ :)
  7. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    یہ تضاد حقیقت کے تصور اور مذہب کے اظہار کے فرق سے پیدا ہوتا ہے۔حقیقت (Reality) ایک objective چیز ہے ۔ جو ہے، جیسے ہے، وہ ویسی ہی ہے۔ جبکہ مذہب ایک فریم ورک ہے جو اس حقیقت کو سمجھنے، بیان کرنے، اور لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہے۔ مگر مسئلہ وہاں پیدا ہوتا ہے جب مذہب وقت کے ساتھ مخصوص ثقافت،...
  8. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    آپ کے اس مراسلے میں بہت سے سوالات پیدا ہوگئے ۔ یہ کوئی عام سوالات بھی نہیں ہیں ۔ اور اس بات کو بھی تسلیم کرنا چاہیئے کہ ان سوالات کی اصل روح کو سمجھناہر کسی کی بس کی بات بھی نہیں ہے ۔ اور یہی وجہ ہے کہ اس مراسلے میں چیدہ چیدہ لوگ ہی آتے ہیں ۔ کہ لائکس اور دیگر ایموجیز کا یہاں استعمال زیادہ...
  9. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    برائے کرم اپنی اس بات کو واضع کیجئے۔ :)
  10. ظفری

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    ایک لڑی اور اپنے کیفیت نامے ( اسے شاید ڈیلیٹ بھی کردیا ) میں اپنے ایک تبصرے کے باوجود یہ سوال آپ پوچھ رہے ہیں ۔ !!!
  11. ظفری

    شکاگو 2022

    میں کئی بار پہلے بھی ڈیلاس آچکا ہوں ۔ پہلے سے کافی بہتر ہے ۔ گذشتہ دس سالوں میں یہاں خاصی ڈیویلمنٹ ہوئی ۔ مختلف ریاستوں سے بھی لوگوں کی نقل مکانی ہوئی ہے۔ پہلے چند ریسٹو رینٹس ہوا کرتے تھے ۔ اب بہت ہیں ۔ دیسی خاصی تعداد میں یہاں منتقل ہوئے ہیں ۔ مگر 80 سے 85 فیصد کا تعلق انڈیا سے ہے ۔ پاکستانی...
  12. ظفری

    شکاگو 2022

    آپ نے مختصراً جو اپنے سفر کی روئیداد اور مشاہدات وتجربات کا ذکر کیا ہے ۔ حیرت انگیز طور پر میرے حالات سے بہت ملتے جلتے ہیں ۔ میں بھی جے ایف کے ائیر پورٹ پر 1992 میں آیا ، تین یا چار دن کے بعد گرے ہاؤنڈ لیکر شکا گو آیا ۔ شگاگو سے بہت انسیت رہی اور اب بھی ہے ۔ پہلے بھی میری لینڈ جا کر...
  13. ظفری

    شکاگو 2022

    شکاگو بہت خوبصورت شہر ہے ۔ لیک مشی گن کی آب و ہوا کی وجہ اس شہر اور اس کے مضافات میں کا موسم بہت خوشگوار ہوتا ہے ۔ خاص طور پر ائیر کوالٹی انڈیکس بہت اچھی ریٹنگ پر رہتا ہے ۔ مگر سردی غضب کی پڑتی ہے ۔ اور ونڈ چِل بہت زیادہ منفی میں چلا جاتا ہے ۔ گذشتہ دس بارہ سال سے سردی کی طوالت اور...
  14. ظفری

    ریٹائرمنٹ

    بس دنیا کو تنگ کرنے کا فل ٹائم پلان ہے!
  15. ظفری

    ریٹائرمنٹ

    اس سے پہلے مجھے سے جواب دینے میں چوک ہوجاتی ۔ میں نے جملہ دوبارہ پڑھ لیا ۔ ورنہ پہلی نظر میں لگا کہ لکھا ہو " عمر گذری ہے اسی دشت کی سیاہی میں "
  16. ظفری

    ریٹائرمنٹ

    تو پھر آپ نے اس کی تیاری پکڑ لی۔ یعنی اس پر عمل کیا ؟
  17. ظفری

    ریٹائرمنٹ

    یہ جملہ ایک motivational -quoteہے، حقیقت کا مکمل عکس نہیں۔ زندگی میں کچھ چیزیں واقعی وقت کے ساتھ آسان بھی ہو جاتی ہیں، اور کچھ چیزیں صرف اس لیے "آسان لگتی ہیں" کیونکہ ہم خود مضبوط ہو جاتے ہیں۔ :notworthy:
  18. ظفری

    ریٹائرمنٹ

    کچھ لوگوں کی انجوائمنٹ اور صحت کا دارو مدار تیز رفتاری پر ہوتا ہے ۔ آپ شاید اس کیٹگیری میں نہیں آتے۔
  19. ظفری

    مگر خوابوں میں بھی کیوں ملیں۔؟:ROFLMAO:

    مگر خوابوں میں بھی کیوں ملیں۔؟:ROFLMAO:
  20. ظفری

    ریٹائرمنٹ

    لگتا ہے وقت سے پہلے ہی بوڑھے ہوگئے۔ یا پہلے ہی بوڑھے تھے۔ :thinking:
Top