نتائج تلاش

  1. ظفری

    ک سے اوریگن

    گذشتہ 17 سالوں میں اپنی سیاحتی طبعیت کی وجہ سے امریکہ کو خوب ایکسپلور کیا ۔ امریکہ کی 50 میں سے 50 ریاستوں میں نہ صرف گیا بلکہ خوب گھوما پھر ابھی ۔ ایک آوارہ گرد کی مانند ۔ یہاں تک کہ امریکہ کاغیر منسلک علاقہPuerto Rico کا بھی وزٹ کیا ہے ۔ پہلے بھی تصویروں کے حوالے سے ایک سلسلہ گردِ سفر شروع...
  2. ظفری

    ک سے اوریگن

    ابھی اس مراسلے سے علم ہوا کہ آپ اس بیماری سے نبردآزما تھے ۔ میں تو سمجھا کہ تھا صرف کووڈ کی بات ہورہی ہے ۔ اللہ آپ کو مذید صحت دے اور خوش رکھے ۔ آمین ۔
  3. ظفری

    ہم گلگت بلتستان کے ہیں

    زبردست تصاویر ہیں ۔ پچھلے سال ہم نے بھی اسکردو کا وزٹ کیا تھا ۔ کچھ تصایر ہیں ۔ ان شاءاللہ شئیر کروں گا ۔
  4. ظفری

    کاروبار کی چالیں

    بزنس سے انٹرٹینمنٹ تک پہنچ گئے ۔ :thinking: :thinking:
  5. ظفری

    محفلین کے انٹرویو

    انٹرویو وِدظفری اسی بہانے کچھ پرانی یادیں تازہ ہو گئیں ۔
  6. ظفری

    ورنیسکا بانیا کا قفلانِ محبت والا پُل اور نووی ساد

    ایک ہی شہر میں اتنے برباد لوگ !!!!!
  7. ظفری

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اس میں دقت کیا ہے ۔ کسی پاکستانی خاتون رائٹر کی خدمات حاصل کرلیں تو میٹا ڈیٹا تک مل جائے گا بائیوگرافک فلم کے لیئے ۔ :D
  8. ظفری

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مجھے تو سنجیدگی سے زیاد ہ ذاتی نوعیت کا سوال لگ رہا ہے ۔ :notworthy:
  9. ظفری

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    فلم کا تو پتا نہیں ہاں ڈرامے بہت نظر آرہے ہیں ۔ اس این آر پی کو ۔ :D
  10. ظفری

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    لگتا ہے میرے ساتھ اب وہی مسئلہ دوچار ہے جو نیوٹن کے ساتھ تھا کہ وہ اپنی اسٹیڈی روم میں بیٹھا ہوا تھا ۔ اس نے بیوی کو آواز دی، وہ آئی تو اس کو کہا کہ یہ کھڑکی بند کردو ۔ اس میں سے ٹھنڈی ہوا آرہی ہے ۔ بیوی نے کھڑکی بند کردی اور کہا کہ یہ کام تو تم بھی اٹھ کر کرسکتے تھے ۔ نیوٹن نے کہا ۔ یہ بات...
  11. ظفری

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    دیکھ رکھی ہیں ۔۔۔۔ یا پڑھ رکھی ہیں ۔ :D معذرت یاز بھائی پتا نہیں جب سے پاکستان آیا ہوں ۔ باتیں پکڑنے کا مرض ہوا چلا ہے ۔ امید ہے معاف فرما دیں گے ۔ :notworthy:
  12. ظفری

    مینا کے بغیر ساغر کا کیا کام عاطف بھائی ۔۔۔

    مینا کے بغیر ساغر کا کیا کام عاطف بھائی ۔۔۔
  13. ظفری

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    میں نے ایسا نہیں کہا ۔ میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ ڈی سی کا مضافات ورجینا میں کہاں سے آگیا ۔ شاید آپ جانتے نہیں ہیں کہ میں ایک عرصہ یہاں رہا ہوں ۔ میں نے یا یہاں رہنے والوں نے یہ ٹرم کبھی استعمال نہیں کی کہ ہم ڈی سی مضافات میں لنچ یا ڈنر کرنے جا رہے ہیں ۔ ہمیشہ شہر کا نام ہی لیا ۔ جیسے...
  14. ظفری

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    بلکل آدھا شہر کنسس اور آدھا میزوری میں ہے ۔
  15. ظفری

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    یعنی آپ کو بتانا نہیں ہے ڈنر کہاں کیا تھا ۔ :D
  16. ظفری

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    یہی تو میرا سوال تھا ۔
  17. ظفری

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یہاں تو میں متفق ہوں کہ ریکمنڈیشن اے آئی سے نہ لیں ۔ اگر دماغ میں مکمل طور پر بُھس نہیں بھرا ہوا ۔ :ROFLMAO: مگر اگر آپ کچھ جانتے ہیں تو کوئی بھی پلیٹ فارم منتخب کرسکتے ہیں اس میں کوئی قباحت نہیں ۔ اگر میں پوچھوں کہ قائدِ اعظم کے ڈرائیور کا کیا نام تھا ۔تو کم از کم جواب تو دے گا ۔ اگر...
  18. ظفری

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    اگر آپ حب کا لفظ استعمال نہ کریں اور کہیں کہ میں نے کراچی کے مضافات میں لنچ کیا تھا تو کسی کو کیا اندازہ ہو کہ آپ نے کس جگہ لنچ کیا تھا ۔ میرا بس یہی پوائنٹ تھا ۔
Top