میں کیا ، کوئی بھی آپ کی بات نہیں سمجھ رہا ہے ۔ آپ نے جو انداز اپنایا ہوا ہے ۔ اس سے تو انارکی پھیل رہی ہے ۔ برائے کرم اپنی تحریر کو موثر طریقے سے پیش کریں ۔ کوئی بات دین کے حوالے سے کہنا چاہتے ہیں تو اسے استدلال اور دلائل سے وضع کریں ۔ آپ نے یہ نثری شاعری کا جو انداز اپنایا ہوا ہے ۔ وہ بہت...