میکسکو ، کینیڈا ، انڈیا ، سعوردی عرب ، عرب امارات، ترکی ، انگلینڈ ، اٹلی ( نارتھ) ، سوئیزلینڈ ، ساؤتھ افریقہ ، زمبوابے، کینیا ، نمبییا ۔ وینزویلا ، برازیل ۔
زیادہ تر قدرتی مناظر اور تاریخی مقامات دیکھنے کا شوق ہے ۔ یہی مجھے مسحور ہونے پر مجبور کردیتیں ہیں ۔
میرا حلقہ ِ احباب بہت محدود ہے ۔...