بہت بہت شکریہ زبیر بھائی۔آپکا کارڈ ہی میرے لیے سب کچھ ہے۔
میں ہمیشہ آپکی محبتوں کا مقروض رہوں گا۔
یہ دن چونکہ آپکے بھائی کی سالگرہ کا دن بھی ہے تو بھائی جان کی اچھی صحت،لمبی عمر اور خوشیوں بھری زندگی کیلیے دعاگو ہوں۔
نوٹ:آپکی اجازت کے بغیر کارڈ محفوظ کررہا ہوں تاکہ سند رہے اور مستقبل میں کام...