شمشاد بھائی میں نے ایک ناکام کوشش کی تھی بچھو بنانے کی لیکن نہ بن سکے۔
سنا ہے کہ بہار کے موسم میں بنتے ہیں اس لیے کچھ دنوں تک دوبارہ دیکھوں گا
اگر پہلی کوشش کی تصاویر چاہئیں تو وہ لگا دیتا ہوں
کالم نگار : جاوید چودھری
آپ املیش یادو کی مثال لیجیے‘ املیش بھارتی ریاست اتر پردیش اسمبلی کی رکن تھیں‘ انھوں نے اپریل 2007ئمیں بسائولی کے حلقے سے الیکشن لڑا اور کامیاب ہو گئیں‘ ان کے مخالف امیدوار یوگندرا کمار نے 2011ء میں پریس کونسل میں شکایت کی ‘املیش یادو نے دو اخبارات میں پیسے دے کر اپنی...
یہ تو ہے لیکن محققین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں دل کے امراض سے مرنے والوں کی تعداد سکن کینسر سے مرنے والوں کی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔اس لیے کہتے ہیں کہ رسک تو لینا پڑتا ہے۔سکن کینسر شاذ و ناظر ہی ہوتا ہے جبکہ دل کا دورہ تو ۔۔۔۔۔
ویسے بھی ایک نئی تحقیق کہتی ہے کہ بوڑھی عورتوں کو وٹامن ڈی نہیں...
بھلا مجھے کیا پتہ یہ ٹین ایجروں والے کام کیا ہوتے ہیں۔یہ تو کسی ٹین ایجر ہی بتا سکتا ہے جیسے ہمارا مُنّا
دلچسپ بات یہ ہے کہ میں سالگرہ نہیں مناتا۔اسکا مطلب یہ نہیں کہ میں بہت قدامت پسند ہوں وغیرہ وغیرہ۔بلکہ بات دراصل یہ ہے کہ آج سے چند سال قبل میں نے اپنی سالگرہ منائی تھی اور وہ دن بہت بکواس...