مغلِ اعظم دیکھی
مدھوبالا کے حسن،دلیپ کمار کے جذبات،پرتھوی راج کپور کی شاہانہ اداکاری ، بہترین مکالموں،دل سوز موسیقی اور عمدہ ہدایت کاری سے سجی ایک لازوال فلم
اچھا یہ بتائیں کہ پلاسٹک سرجری پر خرچہ کتنا آتا ہے اور اسکے فوائد کیا ہیں؟
نیز اس بات پر بھی روشنی ڈالیں کہ کیا پلاسٹک سرجری کروانے کے بعد آپ اپنی محبوبہ کو حاصل کرسکتے؟:rolleyes: