وعلیکم السلام
نہیں۔اس مرتبہ پہلی بار ووٹ کاسٹ کروں گا
اگر ایک عام آدمی سیاست میں دلچسپی نہیں لے گا اور اسے کوئی سیاسی شعور نہیں ہوگا تو یہ ملک آگے کیسے بڑھے گا
پی ٹی آئی سے بہتری کی امید ہے۔کیونکہ اس میں اسد عمر جیسے باصلاحیت پاکستانی موجود ہیں جو ملک کی بہتری میں بہت اہم کردار ادا کرسکتے ہیں...