السلام علیکم
کیسے ہیں سب، یقیناً بہت اچھے ہیں..
مجھے شمشاد بھائی نے کچھ لکھنے کو بولا ہے اور مجھے آپ سب جیسا اچھا لکھنا تو نہیں آتا پر کوشش کرتی ہوں کہ اس دھاگے اور لائبریری کے حوالے سے کچھ لکھ سکوں۔
میں نے محفل کو 2011 میں جوائن کیا، ان دنوں شگفتہ بہنا توزک کہانیاں اپلوڈ کر رہی تھیں، تو میں...