نتائج تلاش

  1. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    کبھی فرصت میں کر لینا حساب آہستہ آہستہ
  2. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    میں تو سمجھ رہا تھا کہ وہ آپ ہیں ۔ بس ایچ غائب ہوگیا ہے ۔ :D کیونکہ وہ معطل ہیں ۔
  3. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    شب فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو
  4. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    مجھے دیکھیں رات کا ڈیڑھ بج چکا ہے اور میں جاگ رہا ہوں ۔ :notworthy:
  5. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    رات کو نیند کا نہ آنا واقعی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ۔ اس سے زندگی ڈسٹرب ہوجاتی ہے ۔ بہت سے عوامل ہوسکتے ہیں ۔انہیں دیکھیں اور ان کے حل کا کوئی سدباب سوچیں تو شاید مسئلہ حل ہوسکتا ہے ۔
  6. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    کیا خیال ہے ایک نیند کے موضو ع پر بھی لڑی نہ بنا دی جائے ۔ ! :thinking:
  7. ظفری

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    جی بالکل، اردو نے تکنیکی سہولتوں سے بہت فائدہ اٹھایا ۔مگر صرف ٹولز سے نہیں، بلکہ جب اردو اسکولوں، عدالتوں، میڈیا اور سرکاری اداروں میں جگہ بنانے لگی،تب جا کے فروغ ہوا۔ پنجابی کے لیے بھی ٹولز موجود ہیں،مگر جب تک وہ عوامی اور ادارہ جاتی سطح پر عام نہیں ہوں گے،ہم صرف "دستیابی" کی بات کریں گے،...
  8. ظفری

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    ٹولز رسم الخط بدل سکتے ہیں، مگر قاری نہیں"آپ کا دیا گیا لنک واقعی تکنیکی طور پر دلچسپ ہے۔اور ہاں، گوگل اے آئی، ماڈل، یا اسکرپٹ کی مدد سے گورمکھی کو شاہ مکھی یا برعکس میں بدلنا ممکن ہے۔مگر جس بات پر میں اصرار کر رہا ہوں، وہ یہ ہے کہ،زبانوں کی اصل تبدیلی تکنیکی سہولت سے نہیں، بلکہ عوامی و تعلیمی...
  9. ظفری

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    ارے نہیں، نہ میں پنجابی ہونے کا دعویٰ کر رہا ہوں، نہ ہی زبان سے لاتعلقی دکھا رہا ہوں۔میری گفتگو صرف ایک لسانی حقیقت کی نشاندہی تھی، جو کسی بھی باشعور قاری یا زبان دوست کے لیے قابلِ توجہ ہو سکتی ہے ۔ چاہے وہ پنجابی ہو یا غیر پنجابی۔زبانیں ہماری مشترکہ تہذیبی میراث ہوتی ہیں، اور ان پر بات کرنا صرف...
  10. ظفری

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    محترم، میری بات خالصتاً لسانی اور ثقافتی دائرے میں تھی اور نہ اس میں کوئی سیاسی تمنا تھی، نہ جغرافیائی الہام۔ میں نے نہ بھارتی پنجاب کو پاکستان میں شامل کرنے کی خواہش ظاہر کی، نہ ہی پاکستانی پنجاب کو بھارت میں ڈالنے کی کوئی بات کی۔میرا نکتہ بس اتنا تھا کہ پنجابی زبان کی داخلی ساخت، رسم الخط اور...
  11. ظفری

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    بالکل نہیں! نہ میں یہ چاہتا ہوں کہ پاکستانی پنجاب والے گورمکھی اپنا لیں، نہ یہ کہ اردو اور پنجابی کے درمیان رسم الخط کا رشتہ ٹوٹ جائے۔ اصل بات صرف اتنی سی ہے کہ پنجابی ابھی بھی رسم الخط کی تقسیم کا شکار ہے۔مگر حقیقت یہ ہے کہ گورمکھی اور شاہ مکھی دونوں الگ الگ جہانوں میں سانس لیتی ہیں، اور عام...
  12. ظفری

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    آپ نے دو لنک جو دیئے ہیں ۔ اس میں سے پہلا رؤف بھائی کے تبصرے سے ہی معلوم ہو رہا ہے کہ کون کون پڑھ سکتا ہے ۔ اور دوسرا لنک کام نہیں کر رہا ہے ۔ شاید آپ نے پوسٹ کرنے سے پہلے اُسے چیک نہیں کیا ۔ خیر آپ کے ان دونوں تبصروں پر میرا موقوف یہ ہے کہ یقیناً کچھ افراد ذاتی دلچسپی یا علمی ذوق...
  13. ظفری

    الوداعی تقریب بچھڑنے سے پہلے.....

    انسانی رویئے ہماری توقعات کا عکس ہوتے ہیں ۔ مگر میں بات مکمل طور پر کہوں تو کچھ اس طرح ہوگی کہ، ہمیں اکثر لوگوں کے رویے ہماری اپنی توقعات کے آئینے میں دکھائی دیتے ہیں ۔ مگر اصل سچائی اس آئینے کے باہر بھی ہو سکتی ہے۔
  14. ظفری

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    ارے ہمارے فہیم بھائی بے شمار صلاحیتوں کے مالک ہیں ۔ کل ہی کہہ رہے تھے ظفری بھائی آپ کی آزادی کے دن بس اب جانے ہی والے ہیں ۔ میں تو مذاق سمجھ رہا تھا ۔ مگر اب ان کی بات کو سنجیدہ لینا پڑے گا ۔ :thinking:
  15. ظفری

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    میں نے ابتدائی طور پر بات ذرا سخت انداز میں کہی، بعد میں اسے واضح کیا کہ مسئلہ رسم الخط کی عدم موجودگی کا نہیں بلکہ متفقہ اور مشترکہ رسم الخط کے فقدان کا ہے۔ جہاں تک یہ کہنا کہ شاہ مکھی اور گورمکھی "آسانی سے تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔ تو تکنیکی طور پر واقعی ایسا ممکن ہے، لیکن عملی طور پر زیادہ تر...
  16. ظفری

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    مجھے تو لگتا ہے کہ فہیم نے سو طالع کی بنیاد پر میرا برج حوت دریافت کر لیا ہو۔ خوامخوہ میں اس کے سافٹ وئیر کے پیچھے پڑھ گیا ۔ :D
  17. ظفری

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    پنجابی زبان کے لیے کوئی متفقہ واحد رسم الخط نہیں ہے، بلکہ مختلف رسم الخط رائج ہیں ۔ جیسا کہ آپ نے بیان کیا ۔ اس کی وجہ سے پنجابی ادب کو زبان و رسم الخط کی سطح پر تقسیم کا سامنا ہے، جو شاید اردو یا انگریزی میں نہیں۔ مستنصر حسین تارڑ اگر پنجابی کو اردو یا انگریزی سے علمی یا سائنسی اعتبار سے...
  18. ظفری

    الوداعی تقریب بچھڑنے سے پہلے.....

    اگر آپ کی یاداشت مل گئی ہو تو اردو محفل کی اس لڑی میں رکھ دیں ۔ کہیں اس نہ ہو آپ اپنی یاداشت رکھتی رہ جائیں اور اردومحفل کی سب فاتحہ پڑھ لیں ۔ :D
  19. ظفری

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    ہماری حالیہ گفتگو میں ایک اہم نکتہ سامنے آیاکہ زبان صرف بات چیت کا ذریعہ نہیں بلکہ شناخت اور ثقافت کا اظہار بھی ہے۔ جب ایک ساتھی نے پنجابی میں اظہارِ خیال کیا تو توجہ دلائی گئی کہ پنجابی کے لیے فورم پر الگ زمرہ موجود ہے۔ اس پر اُن کا کہنا بجا تھا کہ پنجابیوں کی مادری زبان اردو نہیں، اور پھر...
  20. ظفری

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    کہیں جا نے کی ضرورت نہیں ہے ۔ یہیں انتظام کر لیں ۔ مریم افتخار نے اوپر ذکر بھی کردیا ہے ۔
Top