نتائج تلاش

  1. ظفری

    اسلام آباد میں چند قدم

    میں اپنی عام زندگی میں بھی بہت جامع انداز میں بات کہنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ میری حتی امکان کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنا نکتہِ نظر بہت آسان اورتفصیلی انداز میں بیان کروں کہ کوئی ابہام نہ رہ جائے ۔ اب آتے ہیں آپ کی بات کی طرف۔ آپ نے ایک نہایت قیمتی نکتہ اٹھایا ہے۔ اور واقعی، اکثر اوقات عمل کی...
  2. ظفری

    سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

    ہم بھی پاگل ہوجائیں گے ایسا لگتا ہے !!!! :ROFLMAO:
  3. ظفری

    نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

    میں تھوڑا سا اور ایڈ کردیتا ہوں ۔ اگر ہم سونے سے کچھ دیر پہلے اسکرین (موبائل/لیپ ٹاپ) استعمال کرتے ہیں، تو دماغ کو یہ پیغام نہیں ملتا کہ اب آرام کا وقت ہے۔ پھر نیلی روشنی melatoninکی مقدار کم کر دیتی ہے۔ اور اس کے علاوہ سونے جاگنے کے وقت کو متعین کرنا بھی ضروری ہے ۔
  4. ظفری

    اسلام آباد میں چند قدم

    انسان کی داخلی دنیا دراصل اس کی آئیڈیل اسٹیٹ ہی ہے، جو اس کے عمل کے محرکات کا تعین کرتی ہے۔ یہ حالت پرشور ہو، پرسکون ہو، یا تشویش سے بھری ہوئی ۔ اگر وہ مخلص ہے، تو کام پیدا کرے گی۔ باباجی کا کہنا بالکل درست ہے کہ کوئی بھی کام، بالخصوص تخلیقی، فکری، یا انقلابی کام، بغیر کسی آئیڈیل اسٹیٹ کے...
  5. ظفری

    نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

    کل نئی ٹارچ خریدیں گے پھر روشنی ڈالیں گے ۔ ابھی تو سونے چلے کہ صبح عید ہے ۔ کہیں نماز اور بکرا دونوں ہی نکل نہ جائیں ۔ :ROFLMAO:
  6. ظفری

    اسلام آباد میں چند قدم

    بد روح ہماری اپنی اصطلاح ہے ۔ روح تو صرف روح ہوتی ہے ۔ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّ۔ جہاں تک بات ہے ٹک کر ایک جگہ نہ رہنے کی تو غالب کیا خوب کہا ہے ، دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں مگر آ پ کی کیفیت کوئی مجنونانہ نہیں بلکہ ایک...
  7. ظفری

    نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

    بھئی ہم نے آپ دونوں کی بے خوابی دیکھ کر مشورہ دیا تھا ۔شاید کچھ اور بھی ہوں تو ایک لڑی پر جمع ہوجائیں ۔ :D ہمارا تو جیٹ لیگ چل رہا ہے ۔ کچھ دن بعد ٹھیک ہوجائے گا ۔ پھر ہم یہ جا وہ جا ۔ :LOL: رہی پاکستان کی بات تو وہ تو ویکیشن ٹائم تھا ۔ ویسے بھی پاکستان میں دن کیا رات کیا ۔ :idontknow:
  8. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    فیصل بھائی ۔۔۔ پھر جگہ بھی تو نامعلوم لکھنا تھا ناں ۔ ;)
  9. ظفری

    اسلام آباد میں چند قدم

    لیکن فراز سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ خود کو کئی سو سال پرانی روح کیوں سمجھتے ہیں ۔؟ آپ کی آئسولیشن کے حوالے سے کئی باتیں تو کسی حد تک واضع ہوتی ہیں ۔ مگر کئی سو سال پرانی روح اور وہ بھی بدروح ، یہ بات سمجھ نہیں آئی ۔ ❤️
  10. ظفری

    اسلام آباد میں چند قدم

    There- are -young- people -with- old -minds, and -old -people- with -young -hearts
  11. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    بہرحال مکمل شعر کچھ یوں ہے ۔ میں تو اس وقت سے ڈرتا ہوں کہ وہ پوچھ نہ لے یہ اگر ضبط کا آنسو ہے تو ٹپکا کیسے احمد ندیم قاسمی
  12. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    یہ اگر ضبط کا آنسو ہے تو ٹپکا کیسے :ROFLMAO:
  13. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    مطلب دوہری شناخت ۔ :idontknow:
  14. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    کیا پتا یہ ٹھیک ہی فرما رہے ہوں ۔ آپ اپنی ٹانگیں قبر سے باہر نکال لیں ۔ :dancing:
  15. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    یعنی پچھلی آئی ڈیز ۔۔۔ :eyerolling:
  16. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    بیس سال اس سائیٹ پر گذار د یئے ۔ اندازِ تحریر سے ہی بخوبی شخصیت کا اندازہ ہوجاتا ہے ۔ اور اگر کوئی معطل شخص کسی اور آئی ڈی سے آ بھی جائے تو فوراً پھڑا جاتا ہے ۔ :shameonyou:
  17. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    مگر معطل ہی کیوں یاد آرہے ہیں ۔ ؟؟ :waiting:
  18. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    آپ کی خواہش سے ہی اظہار ہورہا ہے کہ آپ بھی ان کے قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ کیونکہ ان سب کو بھی پھڈوں کا بہت شوق تھا ۔ :thinking:
  19. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    یہ لڑی بہت تیزی سے آگے بڑھی کہ جب بھی میں رئپلائی کے لیئے آیا ۔ بہت سے صفحات آگے بڑھ چکے ہوتے تھے ۔ مگر آج نیند کے موضوع پر کچھ لکھنے کا موقع مل گیا ۔
  20. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    خیریت تو ہے آپ ان تمام مشکوک اور معطل افراد کا نام لیکر خود کو بھی مشکوک بنا رہے ہیں ۔ :waiting:
Top