نتائج تلاش

  1. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    صوفی بزرگوں کے مشاہدات اور سینٹ پال کے مشاہدات ایک جیسے ہیں ۔ اس پر کیا تبصرہ کیا جائے ۔
  2. ظفری

    کسوٹی قسط نمبر 5

    مشہور تو ہیں ناں ۔۔۔۔ :D
  3. ظفری

    الوداعی ملاقات

    اس محفل پر بیس سال سے ہوں ۔ بیس سال پہلے دیکھتے تو اور خوشی ہوتی ۔ :ROFLMAO:
  4. ظفری

    کسوٹی قسط نمبر 5

    کیا وجہ شہرت نیوکلیئر ٹیکنا لوجی سے متعلق ہے ۔
  5. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    کسی نظریے، تصور یا رویے کو واضح طور پر رد (reject) کرنا ایک تخلیقی عمل کے لیئے ضروری ہے ۔ زندگی میں ہر چیز کو "شاید، کبھی، اگر، مگر" کے دھندلے پردے میں رکھنا انسان کو کنفیوژن، تضاد اور داخلی کمزوری میں مبتلا رکھتاہے۔ جب آپ کسی نظریے کو واضح انداز میں مسترد کرتے ہیں تو آپ خود کو جھوٹے...
  6. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    دراصل تصوف کی دنیا کا انحصار ذہنی یکسوئی کے ذریعے حاصل ہونے والی قوت پر ہی تھا / ہے ۔ جو نہ صرف قوتِ ارادی پر اثر ڈالتی ہے بلکہ نفسی علوم تک رسائی میں بھی مدد دیتی ہے ۔ یہ پریکٹس صرف مسلمان صوفیاء میں ہی نہیں بلکہ دوسرے مذاہب میں بھی پائی جاتی ہے ۔ خاص کر بدھ مت میں تو بہت عام ہے۔
  7. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    میں براہ راست سوالات کی طرف آتا ہوں ۔ انسان اشرف المخلوقات ہے ؟ یہ غلط تصور قرآن کی سورہ بنی اسرائیل آیت 70 سے اخذ کیا گیا ہے ۔ آیت کچھ اس طرح ہے کہ وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ وَحَمَلْنَاهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ، وَرَزَقْنَاهُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ، وَفَضَّلْنَاهُمْ عَلَىٰ كَثِيرٍ...
  8. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    ان کا روشنی اور رنگوں سے علاج بھی کافی مشہور ہوا تھا ۔
  9. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    فجر میں بمشکل گھنٹہ باقی ہے ۔ سو چا کہ آپ کے سوالات پر طبع آزمائی کرلی جائے ۔ لیکن آپ کی یہ بات کہ کچھ کونسیپٹس ہمارے ہاں غلط العام ہیں۔ اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ آپ نے تحقیق کر رکھی ہے کہ یہ تمام تصورات قطعی طور پر غلط ہیں ۔ تو کچھ اس بارے میں فرما دیں ۔ تاکہ مجھے اپنے جواب کی رینج اور...
  10. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    میں ان سے مل چکا ہوں ۔ مجھے اس زمانے میں نئے نئے تجربات کرنے کا شوق تھا ۔ خصوصا تصوف کے بارے میں ۔
  11. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    خواجہ شمس الدین عظیمی کی تو بات نہیں کر رہے آپ ؟
  12. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    آپ کے سوالات بہت اہم اور قابلِ غور ہیں، اور ایسے سوالات ان مفروضات کی جڑوں تک پہنچنے کی دعوت دیتے ہیں۔ جن پر کئی معاشرے صدیوں سے اپنی سوچ اور نظام قائم کرتے آ رہے ہیں۔چونکہ میرے پاس رات بہت ہوچکی ہے ۔ اس لیئے کل دن میں اپنی بساط کے مطابق میں ان سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کروں گا ۔
  13. ظفری

    کسوٹی قسط نمبر 3

    ریموٹ جاب ۔۔۔۔ ہم، لیپ ٹاپ اور جھولا ۔ جھولے پر ہی ڈالرز اُگ رہے ہیں ۔:chill:
  14. ظفری

    کسوٹی قسط نمبر 3

    دوپہر کو سو گیا تھا۔ اب بے خوابی کے لیئے کام آرہا ہے ۔ :D
  15. ظفری

    مبارکباد عید الاضحی مبارک ۔ 1446ھ

    میری طرف سے بھی اہلِ محفل کو عید مبارک ۔
  16. ظفری

    کسوٹی قسط نمبر 3

    بلکل ہیں ۔۔۔۔ اور ستم یہ ہے کہ جھولا جھولنے کے واقعی ڈالرز دینے پڑتے ہیں ۔ :ROFLMAO:
  17. ظفری

    کسوٹی قسط نمبر 3

    میں اتروں گا ہی نہیں ۔۔۔۔ :dancing:
  18. ظفری

    کسوٹی قسط نمبر 3

    :chill:
  19. ظفری

    کسوٹی قسط نمبر 3

    آئینہ
  20. ظفری

    اسلام آباد میں چند قدم

    اور ۔۔۔۔ آپ کا یہ جملہ کوئی معمولی جملہ نہیں ہے کہ“ آئیڈیل اسٹیٹ کانام آئیڈیل کام ہو جانے کے بعد پڑتا ہے “۔ بہت وزنی بات ہے۔ یعنی شاید انسان اُس وقت نہیں جانتا کہ وہ کسی مثالی کیفیت میں ہے۔ وہ تو بس لڑ رہا ہوتا ہے، بہتا جا رہا ہوتا ہے، اور بعد میں جب وہ پلٹ کر دیکھتا ہے تو اُس کی قربانی،...
Top