نتائج تلاش

  1. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اس لڑی سے شمشاد بھائی کی یاد آگئی ۔ :cry:
  2. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    یہ آپ کا حسن ظن ہے ۔ ورنہ آج کل کون اپنی ایسی صلاحیتوں کا اقرار کرتا ہے ۔ :D
  3. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    تو لوجی قارئین ۔۔۔ میرے پچھلے دونوں مراسلوں میں خدشات کی تصدیق ہوگئی۔ یہ رسید بھی حاضر ہے ۔ :LOL:
  4. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    آپ کی بات درست ہے کہ شعور امکانات کے در وا کرتا ہے، مگر شعور ہی ہمیں یہ صلاحیت بھی دیتا ہے کہ کسی آزمودہ یا غیر موزوں راہ کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھیں۔واضح رد کا مطلب امکانات بند کرنا نہیں، بلکہ کسی فکری جمود پر کوئی شعوری فیصلہ لینا ہے۔ یہ ضد نہیں، بلکہ ایک ارتقائی مرحلہ ہوتا ہے ۔ جس سے نئے...
  5. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    کافی عرصہ کے بعد آپ کی طرف سے مذہب کے معاملے میں ایسی پوسٹ دیکھنے کو ملی ۔ ;)
  6. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    میرا تبصرہ عمومی انسانی تجربے کے پس منظر میں تھا، جہاں اکثر افراد ایک واضح فکری مرکز کے بغیر الجھے رہتے ہیں، اور یہی بے سمتی انہیں ذہنی اور روحانی انتشار کی طرف لے جاتی ہےالبتہ،جو لوگ اپنے اندر سے فریم ورک تشکیل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وہ یقیناً راہ ساز ہوتے ہیں ۔ اور آپ کی طرح جب وہ تحقیق...
  7. ظفری

    تعارف اتنا ہی اب عیاں ہوں، جتنا کبھی نہاں تھا (مریم)

    آپ کی تحریر پڑھ کر یوں لگا جیسے کسی نے چیخے بغیر وہ سب کچھ کہہ دیا جو اکثر لوگ چِلّا کر بھی نہیں کہہ پاتے۔آپ نے جو کچھ لکھا، وہ صرف ایک عورت کا تجربہ نہیں، بلکہ ایک ایسا انسانی تجربہ ہے جو کسی بھی باشعور اور بیدار ذہن کو اندر سے ہلا کر رکھ دے۔ آپ کا یہ کہنا کہ "زندگی نے دعوت تو دی تھی، مگر مہمان...
  8. ظفری

    تعارف اتنا ہی اب عیاں ہوں، جتنا کبھی نہاں تھا (مریم)

    ظہیراحمدظہیر بھائی ۔ آپ کا شمار اُن اہلِ قلم میں ہوتا ہے جن کے الفاظ میں فکری گہرائی بھی ہوتی ہے اور جذبوں کی سچائی بھی۔ آپ کی تحریریں اور اشعار اکثر قاری کو رکنے، سوچنے مجبور کرتے ہیں ۔ اور یہ وصف ہر کسی کو میسر نہیں آتا۔اسی محبت اور احترام کے رشتے کی بنیاد پر میں جسارت کر رہا ہوں کہ مریم...
  9. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    جہاں دماغ نہ ہو ۔ وہاں شٹر ضرور ہوتا ہے ۔مگر خالی گودام پر تالا لگانے کیا فائدہ ، وہ بھی زنجیر لگا کر ۔ :ROFLMAO: مجھے اپنے پچھلے مراسلے میں دماغ کے بجائے ، سر لکھنا تھا ۔ بس چوک ہوگئی ۔ :notworthy:
  10. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    عام حالات تو ممکن ہے ۔ مگر آپ کے کیس میں کچھ شکوک و شہبات کا میں شکا رہوجاتا ہوں ۔ :LOL:
  11. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    یاداشت نہ ہوئی، ہوا ہوگئی جو دماغ کا شٹر کھلنے اور بند ہونے سے آ اور جا رہی ہے ۔ :notworthy:
  12. ظفری

    مزاح برائے تاوان

    بعض کے سر پر چوٹ ان کے ٹخنے پر لگی ہوئی چوٹ کی مانند ہوتی ہے ۔ مجال ہے جو ذرا سا بھی فرق پڑتا ہو ۔ :ROFLMAO:
  13. ظفری

    کسوٹی نمبر 7

    کیا ہو سکتا ہے ۔۔۔۔ :thinking:
  14. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    یوگا یا مراقبہ بطور ورزش یا attention control کے کچھ پہلو اگر صحیح نیت اور حدود میں ہوں تو طبیعت پر اچھے اثر ڈال سکتے ہیں، مگر روحانی یا برزخی حقیقتوں سے جڑنے کے دعوے (جو ہندو فلسفہ یا نیو ایج تحریک میں عام ہیں)، نہ صرف اسلامی تعلیمات کے خلاف ہیں بلکہ نفسیاتی طور پر بھی خطرناک ہو سکتے ہیں۔ مگر...
  15. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    سید عاطف علی بھائی نے جن خواجہ شمس الدین عظیمی کا اپنے مراسلے میں ذکر کیا تھا ۔ میں وہاں یہ مشاہدات اور تجربات بہت پہلے کر چکا ہوں ۔:notworthy:
  16. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    جیسا کہ آپ نے کہا کہ کلام اللہ میں جو کچھ ہے وہ تو انسانوں کو بنانے والے کی بات ہے۔بالکل درست ہے اور قرآن بھی اسی بنیاد پر ہمیں سکھاتا ہے کہ، "فَبَشِّرْ عِبَادِ ﴿17﴾ الَّذِينَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ" میرے بندوں کو خوشخبری دے دو جو باتوں کو غور سے سنتے ہیں اور پھر...
  17. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    میرا خیال تھا کہ ان سالوں میں آپ کافی حد تک میچور ہوچکے ہونگے ۔ مگر آپ نے شروع سے ہی ایک ہی ٹانگ پکڑی ہوئی ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ کہو کھیت کی ، سنے کھلیان کی ۔ میرے کسی بھی مراسلے کی آپ کو ذرا بھی سمجھ نہیں آئی ۔ جو بھی تبصریہ کیا ۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مراسلہ بھی پورا نہیں پڑھا ۔ مجھے تو معاف...
  18. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    قرآن کا اصل حکم حق اور صدق سے وابستہ ہونا ہے، نہ کہ کسی نام سے،قرآن نے یہ نہیں کہا،"کونوا مع فلانٍ أو جماعتٍ"بلکہ یہ کہا ،"کونوا مع الصادقین" ۔ یعنی اصول، معیار اور صفات کے ساتھ وابستہ رہو۔ "صادقین" کوئی ایک شخصیت یا ٹائٹل کا نام نہیں، بلکہ حق پر قائم افراد کی ایک صفاتی پہچان ہے ۔ جو ہر دور...
  19. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    صوفی مشاہدات اور سینٹ پال کے تجربات میں مشترکہ مسئلہ یہ ہے کہ دونوں اپنے باطنی تجربات کو 'وحی' جیسی حیثیت دیتے ہیں، جو اسلامی اصولوں کے خلاف ہے۔ البتہ سائنس میں اگر کوئی خواب بھی inspiration بنے، تو اس کا وزن تب ہی مانا جاتا ہے جب وہ تجرباتی اور معروضی ثبوت سے ثابت ہو جائے ، یہی فرق علم اور...
  20. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اگر سیاسی وابستگی اتنی شدت اختیار کر جائے کہ انسان حق و باطل کی تمیز کھو بیٹھے، تو وہ شرک کے دروازے تک پہنچ سکتا ہے، اور یہ رویہ "باطنی بت پرستی" (inward idolatry) کی صورت بھی اختیار کر سکتا ہے۔ اور یہ صرف سیاسی وابستگی سے متعلق نہیں ہے ۔ بلکہ مذہب کے حوالے سے بھی کسی شخصیت سے اتنی وابستگی...
Top