نتائج تلاش

  1. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں

    اس پر تو صرف آپ ہی روشنی ڈال سکتے ہیں ۔ :D
  2. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بلکل ،میرےجاسوس محفل میں چاروں طرف پھیلے ہوئے ہیں ۔:shameonyou:
  3. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    قاری کا کچھ پتا نہیں کیا پڑھ دیں ۔ قاضی کی صوابدید پر چھوڑ دیں ۔ :D
  4. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    دیکھنے میں تو آپ، اب بھی مصری ہی لگتے ہیں ۔ ;)
  5. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بہت ہی زبردست ۔۔۔ جواب دینے کے لیئے متحرک کردیا ۔ گھر پہنچ کر کوشش کرتا ہوں ۔ ابھی ویسےبھی محفل کا سرور سلو چل رہا ہے ۔
  6. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    وہ پہلے محفلِ رُکن تھے ۔ مگر کپلز بعد میں بنے ۔ :D
  7. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    یہ کون لکھے گا ۔ :D ویسےبھی کیا یہ افیئرز کافی نہیں ہیں ۔:ROFLMAO:
  8. ظفری

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    زبردست تصاویر ہیں ۔ میں جب اگلی بار پاکستان آؤں گا تو آپ کو مجھے ان سب جگہ گھمانا ہے ۔ :D
  9. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    استادِ محترم اور گُلِ یاسمیں کا ذکر تو آپ لوگ پڑھنا بھول گئے ۔ :D
  10. ظفری

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    ویل بیلنسڈ واٹر کلر ۔
  11. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کی طرح ہم نے بھی اردو محفل کو آخری خط لکھ ماراہے ۔ ٹھنڈ پے گئ اے ۔
  12. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    محفل، تیری گلی میں آخری خط محفلِ معززہ! کچھ عرصہ قبل جیسا کہ اطلاع ملی تھی کہ تم جولائی میں بند ہونے جا رہی ہو۔ ایک دم دل دھک سے رہ گیا، اور پھر زیک کی طرح ہمم کہہ کر میں بھی خاموش ہو گیا، تاکہ کسی کو میرے جذبات کا اندازہ نہ ہو۔ارے تم تو وہ جگہ تھیں جہاں ہم سب، دفتر سے فرار، شادی سے بیزار،...
  13. ظفری

    الوداعی تقریب اردو محفل کا اختتام

    دیکھا جائے تو اردو محفل مکمل طور پر ختم نہیں ہو رہی لیکن آرکائیو یعنی ریڈ اونلی موڈ میں منتقل ہو رہی ہے، تو ہم اسے صرف ڈیجیٹل ورثہ کے طور پر دیکھ سکتے ہیں۔نیا مراسلہ، تبصرہ یا جواب پوسٹ نہیں کیا جا سکتا۔ فورم ایک لائبریری یا ذخیرہ معلومات کی شکل میں تو باقی رہے گا، مگر تبادلہ خیال یا...
  14. ظفری

    تعارف اتنا ہی اب عیاں ہوں، جتنا کبھی نہاں تھا (مریم)

    ابھی تو جاب سے گھر روانگی ہے ۔ راستے بھر سوچوں گا کہ اس جھولے سے کیسے اُترا جائے ۔ :D فکر معاش ،عشق بتاں ،یاد رفتگاں اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کیا کرے :thinking:
  15. ظفری

    الیکشن کی تیاریاں

    یہ آپ نے کہاں اور کب کااقتباس اس لڑی میں ڈال دیا ۔ ذرا میں بھی تو دیکھوں کہ کس عمر میں مجھے ہار جانے کا حوصلہ تھا ۔ :LOL:
  16. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    فراز بھائی ،آپ کی سچائی اور سادہ دلی قابلِ احترام ہے، اور یقیناً آپ کی بات کسی علمی دعوے سے زیادہ، ایک وجودی تجربے (existential۔ experience) پر مبنی ہے، جس کا ایک وزن ہوتا ہے۔ مگر جب آپ کہتے ہیں کہ سائنس ہمیشہ کنفیوز لگتی ہے، تو شاید وہ کنفیوژن نہیں، بلکہ احتیاط، ایمانداری، اور تبدیلی کو قبول...
  17. ظفری

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اے خان ۔۔۔ آپ واقعی متفق ہو ۔۔۔۔۔ :ROFLMAO:
  18. ظفری

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    بس پینے پلانے کا انتظام کریں ۔ قورمہ و بریانی تو سیلانی ویلفئیر کے پاس بھی مل جائے گی ۔ اس طرح الیکشن کا خرچہ بھی محدود ہوجائے گا ۔ پینے پلانے کے بعد میٹنگ یا جلسے کا لطف بھی دوبالا ہوجائے گا ۔ کیا خیال ہے ۔ :D
  19. ظفری

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    بلکل، وہ دور کچھ اور تھا ۔یہ دور کچھ اور ہے ۔کہیں یہاں بھی فارم 45 اور 47 کا مسئلہ نہ پیدا ہوجائے ۔ :thinking:
  20. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اس لڑی پر شمشاد بھائی کو ایک لکھے ہوئے خط کا لنک ۔ نکا پرا
Top