نتائج تلاش

  1. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مجھے الیکشن پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ اعتراض عنوان پر ہے ۔ جس پر ووٹنگ ہونی ہے ۔ :ROFLMAO:
  2. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    زیک کا تبصرہ سائنسی انکساری کا مظہر ہے ۔یعنی یہ ماننا کہ انسان کو غیر مشروط برتری کا دعویٰ کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ انسان کا جسم شعور کو مؤثر بنانے کا سب سے بہترین ذریعہ ہے۔ انسان کا دماغ اب بھی تخلیقی، اخلاقی، علامتی (symbolic) اور تاریخی شعور میں کسی بھی معلوم مخلوق سے...
  3. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    میں کوشش کروں گا کہ اگر سوالات مذہبی تناظر میں ہیں تو پھر جوابات بھی دین کو سامنے ہی رکھ کر دیئے جائیں تاکہ کسی ذاتی سوچ اور اس سے منسلک دلیلوں یکسر نظرانداز کرکے صرف اشرف المخلوقات کو مذہی پس منظر میں ہی دیکھا جائے ۔ ني جاعل في الأرض خليفة"، ’’بے شک میں زمین میں ایک خلیفہ بنانے والا ہوں‘‘ یہ...
  4. ظفری

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے ناپسندیدہ کی ریٹنگ استعمال نہیں کی ۔ اس کے بجائے غیر متفق کی ریٹنگ کو استعمال کرنے کو ترجیح دی ہے ۔
  5. ظفری

    الوداعی تقریب اردو محفل کا اختتام

    میری گذشتہ بات HTTrack کے حوالے سے محض ایک عمومی تکنیکی معلومات تھی کہ یہ ٹول ویب سائٹس کو لوکل ڈرائیو پر محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اور بعض لوگ ذاتی ریفرنس یا محفوظ مواد کے لیے اس کا استعمال کرتے ہیں۔تاہم، فورم کے منتظمین کی طرف سے جو نکتہ اٹھایا گیا کہ ایسے ٹولز سے سرور پر لوڈ پڑتا ہے، وہ...
  6. ظفری

    الوداعی تقریب تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟

    لگتا ہے محفل کسی چائینز کمپنی کو بیچ دی گئی ہے ۔ موسٹ نیو ممبر @Sonia Conklin کی آمد سے تو یہی ظاہر ہورہا ہے ۔ :notworthy:
  7. ظفری

    الیکشن کی تیاریاں

    میں تو کہتا ہوں الیکشن وقت سے پہلے ہی منقعد فرما دیجیئے۔ کہیں ایسا نہ ہو ووٹنگ ہو رہی ہو ۔ اور محفل برخاست ہوجائے ۔ :thinking:
  8. ظفری

    الوداعی تقریب اردو محفل کا اختتام

    آخری تاریخ کا حتمی اعلان ہوجاتا تو قناتیں اور سفید چادرں کا انتظام کرنے میں آسانی ہوجاتی ۔ یہ کہنے میں بھی آسان ہوجاتا کہ اردو محفل کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے ۔ خیر ۔۔۔ :daydreaming:
  9. ظفری

    الیکشن کی تیاریاں

    فکر نہ کریں ، امریکی ہوں اور ٹرمپ کا فین بھی ۔ :notworthy:
  10. ظفری

    الیکشن کی تیاریاں

    محب علوی کہاں ہو بھئی ۔۔۔۔ الیکشن سر پر ہیں اور تم ابھی تک سو رہے ہو ۔ پچھلے الیکشن کی طرح کہیں تمہاری پھر ضمانت ضبط نہ ہوجائے ۔ 12 بریانی اور 8 قورمے کی دیگوں کا انتظام کرکے اپنی کیمپئن کیمپ میں پہنچو، ہاں ذردہ کی چار د یگیں کافی ہیں ۔ کہ ایک تو فہیم اپنے گھر لے جائے گا ۔
  11. ظفری

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ہم نے تو خط کو "آخری" لکھا تھا، مگر قاصد کی نمناک آستین دیکھ کر اب سوچ رہے ہیں کہ شاید خط واپس منگوا کر ایک "ضمیمہ" بھیج دینا چا ہیئے ۔ عنوان ہوگا، "قاری کی جزوی واپسی "۔رہی بات "سیکنڈ لاسٹ" کو، گزارش ہے، ہجر کے موسم میں حروف کب گنے جاتے ہیں ۔ ہم تو عرض کرسکتے ہیں ۔ ارے! یہ تو وہی قصہ ہو گیا...
  12. ظفری

    الوداعی تقریب اردو محفل کا اختتام

    جمعہ کی نماز کے بعد ہی کیوں ۔ !! مولوی سے فتویٰ لینا ہے کیا ۔ :thinking:
  13. ظفری

    الیکشن کی تیاریاں

    نہیں ۔ وہ ان سے بھی اوپر کے حلقے ہیں ۔ :D
  14. ظفری

    الیکشن کی تیاریاں

    مختصر عرصہ میں ہمیں پاکستان کے کئی چکر لگانے پڑے کہ کچھ طاقتور حلقے ہمیں سیاست میں لانا چاہتے تھے ۔ مگر ان کے شرائط کچھ ایسی تھیں کہ دل نہیں مانا۔ اب آپ نے گیند ہمارے کورٹ میں ہی ڈال دی ہے تو شرائط کے بغیر ہم آپ کی کیمپین چلانے کے لیئے راضی ہیں ۔ مگر یاد رہے بریانی پھر بھی کھانی ہے ۔ :D
  15. ظفری

    الیکشن کی تیاریاں

    سیاست کا کچھ نہیں پتا ، کون کب کس کے ساتھ ہوجائے ۔ صرف دیگ سے ہی کام نہیں چلے گا ۔ محب علوی نے اگر بریانی کی دیگ کیساتھ تکوں اور دیگر لوازمات بھی رکھے ہوں تو آپ کا پورا کیمپن کیمپ وہاں منتقل ہوسکتا ہے ۔ بس یہ دھیان رہے ۔ :dancing:
  16. ظفری

    الیکشن کی تیاریاں

    کمپین کیمپ میں اگر بریانی کا بندوست ہے تو میری طرف سے ہاں ہے ۔ :D
  17. ظفری

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    ہاہاہا ۔۔۔ میں کیوں مائنڈ کرنے لگا ۔میں تو بس آپ کو کچھ کہنے کا موقع دیا ہے ۔ میری تو تازہ ترین تصاویراسی محفل پر گردش کر رہیں ہیں ۔ میں نے تو خط تیرے نام لکھا کی رو میں مراسلہ داغ دیا تھا ۔ :ROFLMAO:
  18. ظفری

    سات ڈیجیٹل محفلین

    لو جی پھر لیٹ ہوگئے ۔ نہ صرف بیل یا بھینسا اپنی منطقی انجام کو پہنچا بلکہ اس کو منطقی انجام تک پہنچانے والے بھی ڈکار لیکر اسے بھول بھی چکے ۔ :ROFLMAO:
  19. ظفری

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    ہمیشہ سے آپ کی تیز سوچ سے متاثر رہا ہوں ۔ عمر کا اندازہ لگانے میں تو آپ کو نوبل انعام ملنا چاہیے!میں ایکس جنریشن ہوں یا ملینیل؟ بس اتنا سمجھ لو کہ میں وہی ہوں جس نے موبائل فون پر SMS بھیجا تھا جب آپ ابھی ریموٹ کنٹرول کے ساتھ کھیل رہے تھے۔اور ویسے بھی، عمر کا سوال کرنا ایسا ہے جیسے پوچھنا کہ...
  20. ظفری

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    میری طرف سے 19 کے بجائے پیشگی 21 ہزاریے کی مبارکباد قبول فرمائیں ۔ ویسے بھی کیا دور آگیا ہے ۔ زمانہ کہاں سے کہاں پہنچ گیا ۔ ایکس جنریشن کے دور میں 2 نمبر ی اور دس نمبری بھی بہت ہوتا تھا ۔ اب تو زی جنریشن بلکہ الفا جنریشن کے دور میں 19 یا 21 ہزاریئے بھی بہت کم ہیں ۔ :D
Top