نتائج تلاش

  1. ظفری

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    @سیما علی آپا تو پہلے سے اکیلی ہی فعال تھیں ۔ مگر جب سے یاز اور مریم افتخار نے پنڈال سنھبالا ہے ۔ پارٹی جب سے عروج پر ہے ۔ :D
  2. ظفری

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    آپ کے استاد سے متفق ہوں ۔ تو اب تک کیا تھا ۔؟ :D دو بار ہوا ۔
  3. ظفری

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    امریکن سسٹم کی بات کریں گی تو اس میں یاز صاحب کا ہی نقصان ہے کیونکہ یہ پینے کی بھی بات کررہے ہیں ۔ :idontknow:
  4. ظفری

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    اس اعزازکی تقریب میں ظہرانہ یا عشائیہ کا کیا مینو ہے ۔ ؟ :D اور دراصل میرے اور @ زیک کے انٹر ویوز کا سلسلہ پرانا ہے ۔ باقی میں دیکھ رہا ہوں کہ سب انٹرویوز 2018 سے جاری ہیں ۔ اور یہ وہ دور ہے جب ہماری اردو محفل سے بات چیت بند تھی ۔ :praying:
  5. ظفری

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اوہ اچھا ۔۔۔۔ میں سمجھا کچھ کھانے پینے کی بات ہو رہی ہے ۔ :D
  6. ظفری

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    میرے اور زیک کے انٹرویو کے علاوہ جتنے بھی انٹرویوز ابھی جو ہیڈلائینز کے طور پر چلائے جا رہے ہیں ۔ وہ سب میری اردو محفل سے گوشہ نیشنی کے دوران وجود پذیر ہوئے ۔ اس لیئے معذرت خواہ ہوں کہ میں تمام اوراق نہیں پڑھ سکا ۔ :notworthy:
  7. ظفری

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اگر میزبان کہتیں تو میں بھی آپ کے ساتھ ہوجاتا ۔ :D
  8. ظفری

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    بچپن میں کوئی میلہ دیکھا ہی نہیں ۔ ہوسکتا ہے کہ یہ واقعہ جوانی میں رونما ہوا ہو ۔ :thinking:
  9. ظفری

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    بلکل نہیں پوچھوں گا ۔۔۔۔۔ بے فکر رہیں:D ۔ طبعیت میں تجسس بہت ہے کیا کروں ۔ :notworthy:
  10. ظفری

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    مختصراً اس کا جواب دیا ہے ۔ کچھ تشنگی ہو تو پھر اس پر بات کرتے ہیں ۔
  11. ظفری

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    حقیقت زمین پر پاؤں رکھنے کی صلاحیت دیتی ہے۔ جذبات یا آرزوؤں میں بہہ جانے سے بچاتی ہے۔ فیصلوں میں دانائی اور توازن پیدا کرتی ہے۔زندگی کے نتائج کو قبول کرنے کا حوصلہ دیتی ہے۔حقیقت پسندی کا مطلب یہ نہیں کہ آپ خواب نہ دیکھیں یا جذبات نہ رکھیں- بلکہ یہ ہے کہ آپ خواب تو دیکھیں، مگر بند آنکھوں سے نہیں...
  12. ظفری

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    اصل کامیابی یہ نہیں کہ آپ نے کیا کچھ حاصل کیا ۔ بلکہ یہ ہے کہ آپ نے اپنی زندگی میں کیا کچھ متوازن رکھا۔کیا آپ دین اور دنیا کے درمیان توازن رکھتے ہیں؟کیا آپ کام اور خاندان، نیند اور عبادت، خواہشات اور حدود میں توازن رکھتے ہیں؟کامیاب وہی ہے جس کی روح سیراب، دل مطمئن، جسم صحت مند، اور ضمیر پرسکون...
  13. ظفری

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    میرا خیال ہے کہ یہ ناممکن ہوتا کہ ڈسکورڈ ابھی 18 سال کا نہیں ہوا۔ :D
  14. ظفری

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    زبردست ۔۔۔ :great:
  15. ظفری

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    یہ منحصر ہے کہ اس کو امریکین انگلش میں کیسے پروناؤس کرتے ہیں ۔ پھر وہی ساؤنڈ بنا کر اس کی اردو میں املا کی جاسکتی ہے ۔
  16. ظفری

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    اس میں سب سے پہلے تو انسان کو حقیقت پسند ہونا چاہیئے ۔ توقعات اور خواہشات جتنی غیر حقیقی ہونگیں ۔ مایوسی اتنی ہی گہری ہوگی۔ خوشیاں انسان کے اپنے باہمی تعلقات سی جڑی ہوئی ہوتیں ہیں ۔ انسان اگر اپنا وقت مخلص اور سچے لوگوں میں گذارے تو انسان اندر کی طمانیت سے لطف اندوز ہوسکتا ہے ۔ زندگی...
  17. ظفری

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    زبردست ۔۔۔۔ ویسےآپ کو بابا جانی کا فتویٰ سننا چاہیئے ۔ :D
  18. ظفری

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    یہ بات پاکستان کے لیئے کہتے تو ٹھیک تھا۔ مگر مسلسل پاکستان کی یاترا کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے آپ کی سوال بجا ہے ۔ :D
Top