لاجیکل ۔۔۔۔۔ :thinking:
جب ہم سورج کو دیکھ رہے ہوتے ہیں تو مطلب براہ راست دیکھنے کی بات ہو رہی ہے ۔بلب کی طرح سورج کہاں سر پر ٹنگا ہوتا ہے ۔
رہی اندازے کی بات تو وہ سیما علی آپا نے فارم 47 جو لیک کیا ہے ۔ اس سے معلوم ہوا ۔ :dancing:
مگر یہ دوسرا امیدوار محب علوی کہاں ہے ۔ ؟ اس کے سپوٹرز تو کب سے اس کی راہ دیکھ رہے ہیں ۔ کہہ کر گیا تھا کہ بریانی لیکر آتا ہوں۔ اب تک نہیں لوٹا ۔ :thinking:
زبردست ۔۔۔۔ مجھے بھی یہی اعتراض تھا ۔
سیما علی آپا ! دیکھیئے کہ آپ کی بیٹیا کتنی ہوشیار ہوگئیں ہیں ۔بس د وچار اور چوٹیں سر پر لگ جائیں تو آئن اسٹائن اور اٹیسفن ہا کنگ کے کلیات کی چھٹی ۔ :thumbsup:
پاکستان رہ کر آیا ہوں ۔ وہاں لوگ جس طرح آخری دن اپنے بجلی کی بلز بھرواتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح میں آخری دن اپناووٹ کاسٹ کروں گا ۔ کیا پتا محب علوی کی طرف سے کوئی بڑی آفر آجائے ۔ :dancing:
دوسرا ، مجھے محب پر ترس آرہا ہے کہ جب بھی محفل پر الیکشن ہوا ۔ بیچارہ کسی مستورہ کے مقابل ہی کھڑا ہوا ۔ اب کون اسے ایک مستورہ کے مقابلے میں ووٹ دے گا ۔ یہ سوچ کر میں مریم افتخار کے کیمپ میں آنا چاہتا ہوں کہ کم از کم بریانی کا تو آسرا ہے ۔ :LOL: