نتائج تلاش

  1. حسیب نذیر گِل

    میگا اپلوڈ کی بندش کے بعد فا ئل سونک نے شیئیرنگ ختم کر دی

    میگا اپلوڈ کی بندش کے بعد فائل شئیرنگ کی مشہور ویب سائٹ فائل سونک نے اب فائل شئیرنگ کی سہولت ختم کر دی۔اب صارف صرف اپنی اپلوڈ کی ہوئی چیز کو اتارنے کا مجاز ہو گا۔ فائل سونک دنیا کی دس بڑی فائل شئیرنگ ویب سائٹس میں سے ایک ہے ۔اور اس پر ہر ماہ پیج ویوز کی تعداد 250 ملین ہے۔ یاد رہے اس سے پہلے...
  2. حسیب نذیر گِل

    ہیکرز کا امریکی حکومت کی ویب سائٹس پر حملہ

    ہیکرز نے انٹرنیٹ پر فائلز شیئرنگ یا تبادلے کی سہولت فراہم کرنے والی ویب سائٹ ’میگا اپ لوڈ‘ بند کرنے پر امریکی حکومت اور کاپی رائٹس سے متعلق تنظیموں کی ویب سائٹس پر حملہ کیا ہے۔ امریکی حکام نے انٹرنیٹ صارفین کو فائل کے تبادلے کی سہولت فراہم کرنے والی ویب سائٹ ’میگا اپ لوڈ‘ کو جعل سازی کے قوانین...
  3. حسیب نذیر گِل

    انٹیل ، مائیکروسافٹ کی آمدنی میں اضافہ ،گوگل کی آمدنی توقعات سے کم

    گوگل نے سنہ دو ہزار گیارہ کے آخری تین ماہ میں آمدنی میں ستائیس فیصد اضافے کا اعلان کیا تاہم یہ اضافہ بھی وال سٹریٹ کی توقعات پر پورا نہیں اترا جس کی وجہ سے گوگل کمپنی کے حصص کی قیمت گر گئی ہے۔گوگل کے حصص کی قیمت دس فیصد کمی کے بعد پانچ سو پچھہتر ڈالر تک پہنچ گئی۔ گوگل نے تین ماہ کے اس عرصے میں...
Top