سب تو پہلاں السلام علیکم!
مجھے اردو زبان میں اتنی مہارت تو نہیں اور نہ ہی کتابوں کا بنڈل پڑھ رکھا ہے کہ الفاظ کا ذخیرہ موجود ہو لہذٰا سیدھے سادھے طریقے سے اپنا تعارف کرائے دیتا ہوں
میرا نام حسیب احمد نذیر گِل جٹ ہے اور اسے شارٹ کٹ میں ایچ اے نذیر گِل لکھتاہوں۔
دیہاتوں میں ایک مقولہ بہت مشہور ہے...